Nawaiyaan Kaliyaan نویاں کلیاں
سردار خداد داد خان دکھیا (مرحوم ) راولپنڈی کے ایک گاؤں مٹور میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم پرائمری مٹور سکول میں حاصل کی اور دینی تعلیم مٹور ہی کے مدرسہ میں حاصل کی۔اس کے بعد فوج میں سنگلر میں فسٹ ڈویژن انگلش میٹرک کی اور سپاہی رینک میں پنشن آئے ۔ اس کے بعد سول انجینئر نگ کا کام بھی کیا ۔ 14 ستمبر 1977ء میں وفات پائی۔
آپ کو مٹور شریف لٹوری سیداں زیارت سید نور حسین شاہ آف لٹوری سیداں کےساتھ دفنایا گیا۔
یہ کتاب سر داد خدا و داد خان دُکھیا ( مرحوم ) کی ہر قسم کی شاعری ہے۔ جس میں تم و نعت ، کرب و بلا ، ہجر مجاز ، عشق و حقیقت ، معرفت اور قصہ جات پر خوبصورت شاعری کی گئی ہے۔

Comments (0)


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *