Mughalatay | مغالطے
Related products
-
Durood Shareef ki Barkatain By Muhammad Younas
Durood Shareef ki Barkatain By Muhammad Younas
درود شریف کی برکتیں مصنف محمد یونس قادری
درود شریف کی فضیلت و اہمیت پر ایک ہام کتاب سلسلہ راشدیہ قادریہ کے شیخ محمد یونس قادری مد ظلہ العالی کے قلم سےشیخ محمد یونس قادری مدظلہ العالی کی دیگر کتب کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
The purpose of the Toobaa Foundition is to serve the scholars, especially those specializing in MPhil, PhD, or any other field. The foundation assists them in their pursuit of knowledge. To achieve this goal, Toobaa Foundition has a program to digitize all libraries across the country, whether private or public. The primary objective is to search for libraries, compile lists, and introduce the available books. The foundation also conducts scanning of rare manuscripts and scans books that require digitization, presenting them in PDF and Kindle formats.
DOWNLOAD -
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
BY: AFZALUR RAHMAN -
ISLAMI NIZAM E TAALEEM K KHAD O KHAAL
اسلامی نظام تعلیم کے خد و خال
مضامین نگار : مظفر حسین غزالی ،ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی ،پروفیسرسید متین الرحمن ،پروفیسر مسلم سجاد ،سید معروف شاہ شیرازی
از: فاؤنڈیشن فار ایچوکیشنل ڈویلپمنٹ
ISLAMI NIZAM E TAALEEM K KHAD O KHAAL
BY: FOUNDATION FOR EDUCATION DEVELOPMENT
-
معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد ہفتم
Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-7کاوش: اللہ جل جلالہ و عم نوالہ کا احسان عظیم ہے کہ ہم تشنگان علوم نبویہ کی خدمت میں تغیر قرآن کی تعظیم کتاب معارف القرآن و تفسیر عثمانی پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ شب و روز کی محنت شاقہ اس کے ظہور پذیر ہونے میں کار فرما رہی اس عظیم کام کو بحسن و خوبی سر انجام دینے میں ہوئی۔حبیبۃ العلماء کے معزز اراکین نے حتی المقدور سعی کی۔ اس نسخے کی تیاری زیر کثیر خرچ کر کے کروائی گئی ہے اور بار بار پروف ریڈنگ کروائی گئی تا کہ اغلاط کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہو، بہر کیف انسان خطا کا پتلا ہے اس کے ہاتھوں غلطی کا صدور ہر لحہ مکن ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں حسب سابق اصلاح کی طرف گامزن کرتے رہیں گے۔
استدعا: اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہم نے اپنی طاقت اور بساط کے مطابق کتاب کی صحیح میں حتی الامکان محنت و کوشش کی ہے اس کے باوجود اگر طالبان حدیث رسول و قرآن کو کسی مقام پر کوئی قابل تصحیح عبارت نظر آئے تو وہ ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں، ہم ان کے شکر گزار ہوں گے اور اس غلطی کی درستگی کریں گے۔ آپ کے اس علمی تعاون کی بدولت ہی ہم اشاعت دین کے ساتھ ساتھ حفاظت دین کا فریضہ سر انجام دینے کے قابل ہوں گے۔
( مكتبة حبيبية رشيدية )
-
CONCISE ENCYCLOPAEDIA OF ISLAM BY PROFESSOR HUSTON SMITH
CONCISE ENCYCLOPAEDIA OF ISLAM BY PROFESSOR HUSTON SMITH
This book is presented for introduction if you want to buy this book or get its pdf then you can contact us through whatsapp number or comments in review, also through facebook page.










Be the first to review “Mughalatay | مغالطے”