Si Harfi Naghma Noshahi | سی حرفی نغمہ نوشاہی

Si Harfi Naghma Noshahi | سی حرفی نغمہ نوشاہی پیر سید معروف حسین شاہ عارف نوشاہی کا روحانی اور صوفیانہ پنجابی کلام کا مجموعہ ہے
جس میں پنجابی زبان کی خوبصورت سی حرفیاں اور چار مصرع کلام شامل ہیں۔یہ کتاب 1978 میں شائع ہوئی تھی شیخ منیر چشتی صاحب کے تعاون سے یہ نایاب نسخہ آپ دوستوں کی نظر کیا جا رہا ہے۔

یہ کتاب عشقِ رسول ﷺ، روحانیت، اصلاحِ نفس، تصوف اور اخلاقی تعلیمات اور حضرت پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی رح کی مدح پر مشتمل ہے۔ کلام میں
پنجابی صوفی روایت، وجدانی کیفیت اور روحانی پیغام کونہایت سادہ مگر اثر انگیز انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

نوشاہی سلسلے کے ذوقِ تصوف سے وابستہ قارئین، پنجابی شاعری  پوٹھوہاری چو مصرع کے شائقین، اور روحانی ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ادبی و روحانی سرمایہ ہے۔ کتاب ڈون لوڈ کرنے کوئی دشواری ہوتو آپ نیچے ریویو کے سیکشن میں کمنٹس کریں

ONLINE READING

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Si Harfi Naghma Noshahi | سی حرفی نغمہ نوشاہی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *