تذکرہ شعرائے پوٹھوہار میاں شرف علی نوشاہی
میاں شرف علی نوشاہی موہری کھتریل کی اعوان برادری میں آنکھ کھولی اور 6 محرم 1914ء کو جرموٹ کلاں میں فوت ہوئے ۔ آپ میاں جی سچیاری نو شاہی تحصیل پر ہی تحصیل پنڈی گھیپ کے خلیفہ تھے۔ آپ کا کلام ابھی تک غیر مطبوعہ ہے اور مخدومہ امیر جان...
Read more