Mahboob/وصلِ محبوب
خطہ پوٹھوہار کے نامور اور بزرگ شاعر جناب فاضل شائق صاحب جو کسی تعارف کے محتاج نہیں یہ کتاب ان کے شباب زمانہ کو یاد کراتی ہے جب آپ اور اپنے شاگردوں کا بہت سا کلام مختلف کتابچوں یا آپ کہہ سکتے ہیں چھوٹی چھوٹی کتابوں کی صورت میں شائع کرواتے تھے ۔مجھے آج بھی یاد ہے اس کتاب کو میں نے اپنے طالب علمی کے زمانے میں پڑھا تھا ظفراقبال ڈھوک سر اسلام پورہ جبر والے اللہ انکا بھلا کریں انہوں نےا س طرح کا بہت سا نایاب خزانہ سنبھال کر رکھا ہوا تھا یہ انکی بندہ پروری ہے کہ انہوں نے یہ کتاب عنایت فرمائی ہیں آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ اس کتاب کا مطالعہ بھی فرمائیں اور مزید
دوستوں کو شئیر بھی کریں جزاک اللہ۔
Reviews
There are no reviews yet.