Sufi Nama Blog

سوال: نقشبندیہ اویسیہ سلسلہ کا ایک شخص بوجوہ کسی بھی حلقہ ذکر میں شامل نہیں ہو سکتا۔ مگر وہ خود پابندی سے لطائف کرتا رہتا ہے۔ کیا وہ موثر ہوں گے؟ 0

سوال: نقشبندیہ اویسیہ سلسلہ کا ایک شخص بوجوہ کسی بھی حلقہ ذکر میں شامل نہیں ہو سکتا۔ مگر وہ خود پابندی سے لطائف کرتا رہتا ہے۔ کیا وہ موثر ہوں گے؟

جواب: حلقہ ذکر میں اگر چہ تنہا ذ کر کی نسبت فائدہ زیادہ ہوتا ہے لیکن تنہا ذ کر بھی کیا جا سکتا ہے۔ منع نہیں ہے اور مفید بھی ہے۔

سوال: نقشبندیہ اویسیہ سلسلہ میں ایک نو وارو کے لیے معمولات یومیہ تجویز فرمائیے۔ آپ کے لائحہ عمل میں نو وار د تشنگی محسوس کرتا ہے کہ اس کے علاوہ بھی کچھ کرنے کی تمنا ہے۔ 0

سوال: نقشبندیہ اویسیہ سلسلہ میں ایک نو وارو کے لیے معمولات یومیہ تجویز فرمائیے۔ آپ کے لائحہ عمل میں نو وار د تشنگی محسوس کرتا ہے کہ اس کے علاوہ بھی کچھ کرنے کی تمنا ہے۔

 جواب :کرنے کا اصل کام ذکر قلبی ہے۔ جو رات دن کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ زبانی اذکار باعث ثواب ضرور ہیں مگر کیفیات پیدا کرنا ان کا کام ہی نہیں ۔ یہ...

سوال: ابو عثمان کا ارشاد ہے کہ جس شخص کو اپنے نفس کی کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ شخص اپنے نفس کا عیب نہیں دیکھ سکتا۔ یہ نفس کیا ہے؟ 0

سوال: ابو عثمان کا ارشاد ہے کہ جس شخص کو اپنے نفس کی کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ شخص اپنے نفس کا عیب نہیں دیکھ سکتا۔ یہ نفس کیا ہے؟

 جواب: یہ قانون صرف اپنے نفس کے لیے ہی نہیں بلکہ عام ہے۔ آپ جسے پسند کرنے لگیں وہ انسان ہو یا جانور کوئی گھر ہو یا مکان’ اس کے عیب کم ہی نظر...

سوال: حضرت ابو علی دقاقؒ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اپنے ظاہر کو مجاہدہ کے ذریعے آراستہ کیا ، اللہ تعالیٰ اس کے باطن کو مشاہدہ کے ذریعے آراستہ فرما دے گا۔ اس مجاہدہ کی عملی صورت کی وضاحت فرما ئیں؟ 0

سوال: حضرت ابو علی دقاقؒ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اپنے ظاہر کو مجاہدہ کے ذریعے آراستہ کیا ، اللہ تعالیٰ اس کے باطن کو مشاہدہ کے ذریعے آراستہ فرما دے گا۔ اس مجاہدہ کی عملی صورت کی وضاحت فرما ئیں؟

جواب: مجاہدہ فرائض ادا کرنے کے بعد نوافل اور اذکار میں بقدر ہمت محنت کرنے کا نام ہے۔ اس کے علاوہ زندگی میں پوری طرح شرکت کرے۔ حرام اور جھوٹ سے بچے، فضول باتوں...

سوال: تصوف کی جامع تعریف کیا ہے؟ اس ضمن میں حضور اکرم انے کی کوئی حدیث مبارکہ ہو تو بتا ئیں۔ 0

سوال: تصوف کی جامع تعریف کیا ہے؟ اس ضمن میں حضور اکرم انے کی کوئی حدیث مبارکہ ہو تو بتا ئیں۔

حضرت امیر محمد اکرام اعوانؒ(محفل شیخ سے انتحاب) جواب: تصوف کی جامع تعریف یہ ہے کہ یہ دین کا پر یکٹکل پہلو ہے۔ اسی لیے قرآن کریم میں تزکیہ کی اصطلاح استعمال ہوئی ہے...

سوال: رسالت مآبﷺکے بعد ان کے علوم کا حقیقی وارث کون ہوا ہے؟ اگر آپ صحابہ کرام کا نام لیں گے تو اس وقت ان میں بھی اختلاف رہا۔ اگر آپ علما کرام کا نام لیں۔ ان میں آج بھی اختلاف ہے۔ اگر آپ اولیاء کرام کا نام نہیں تو ہر ولی کی طریقت جدا نظر آتی ہے۔ اگر آپ یہ کہیں کہ ان سب کی منزل ایک ہے صرف راستے جدا جدا ہیں تو میری نظر میں قابل قبول نہیں کیونکہ صراط مستقیم صرف ایک ہوتا ہے؟ 0

سوال: رسالت مآبﷺکے بعد ان کے علوم کا حقیقی وارث کون ہوا ہے؟ اگر آپ صحابہ کرام کا نام لیں گے تو اس وقت ان میں بھی اختلاف رہا۔ اگر آپ علما کرام کا نام لیں۔ ان میں آج بھی اختلاف ہے۔ اگر آپ اولیاء کرام کا نام نہیں تو ہر ولی کی طریقت جدا نظر آتی ہے۔ اگر آپ یہ کہیں کہ ان سب کی منزل ایک ہے صرف راستے جدا جدا ہیں تو میری نظر میں قابل قبول نہیں کیونکہ صراط مستقیم صرف ایک ہوتا ہے؟

حضرت امیر محمد اکرام اعوانؒ(محفل شیخ سے انتحاب) جواب: علمی وراثت کے بارے میں ایک اصولی بات سمجھ لیں ۔ نبی کریم ﷺ اور امت کے در میان صحابہ کرام ایک واسطہ ہیں۔ نبی...