داستان کہوٹہ
نامِ کتاب: داستانِ کہوٹہ
-
مرتب: لیفٹیننٹ کرنل (ر) اجرولی محمد (تمغۂ امتیاز ملٹری)
-
پتہ/رابطہ: 264-بی، کہوٹہ روڈ، راولپنڈی
-
موضوع: خطۂ کہوٹہ کی تاریخ، تہذیب، دفاعی اہمیت اور تاریخی واقعات و روایات
-
داستانِ کہوٹہ خطۂ پوٹھوہار کے مردم خیز اور تاریخی علاقے کہوٹہ کے ماضی و حال، اس کے معاشرتی و تاریخی پس منظر اور دفاعی و جغرافیائی اہمیت پر لکھی گئی ایک منفرد تصنیف ہے۔
اس وقیع کتاب کو لیفٹیننٹ کرنل (ر) اجرولی محمد (تمغۂ امتیاز ملٹری) نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ مرتب کیا ہے۔ مصنف نے نہ صرف اپنے فوجی اور قومی مشاہدات کی روشنی میں کہوٹہ کی اسٹریٹجک اور تاریخی حیثیت کو اجاگر کیا ہے، بلکہ خطے کے قبائل، روایات اور انمول واقعات کو بھی قلم بند کر کے تاریخ کا حصہ بنا دیا ہے۔
یہ کتاب محققین، تاریخ کے طالب علموں اور پوٹھوہار کے تاریخی و تمدنی ورثے سے محبت رکھنے والوں کے لیے ایک بہترین دستاویز اور قیمتی تحفہ ہے۔ کتاب کو ڈون لوڈ کرنے کا یہ لنک ہے
ڈون لوڈ لنک
Tags:
Toobaa Book Foundation
October 23, 2026Logged in as Toobaa Book Foundation. Edit your profile. Log out? Required fields are marked *