GULZAR-E-HAIDERI BAMA IBRAT NAMA O MANAQAB E RASOOLگلزار حیدر بمعہ عبرت نامہ و مناقب رسولﷺ
قاضی محمد حسین قریشی صاحب
قاضی الٰہی بخش صاحب کے ہاں بہ مقام بھنیرکسوال ایک قریشی خانوادے میں پیدا ہوئے ۔آپ پنجابی زبان کے قادر الکلام شاعر تھے ۔آپ خواجہ غلام حیدر شاہ صاحب جلالپوری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اول بھی تھے ۔آپ نے کتاب
 گلزارِ حیدری
حزب اللہ
مدح
سی حرفی
 ارتحال حیدری (المعروف) فراق حیدری  اور اس کے علاؤہ اور آپ نے کہیں غزلیں اور کتابیں لکھیں ۔آپ کی وفات 19اگست1953 کو بھنیرکسوال میں ہوئی ۔اور آپ کی تدفین بھی آپ کے گاؤں بھنیرکسوال میں ہوئی۔
 

 

Comments (0)


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *