GULISTAN E VEERAN: SAIN MUHAMMAD FAYYAZ VEERAN PDF گلستانِ ویران سائیں محمد فیاض ویران

 

گلستان ویران سائیں محمد فیاض ویران مرحوم کی شاعری جو پوٹھواری ابیات پر مشتمل ہے شائع کی گئی ہے سائیں ویران کہوٹہ کے رہنے والے تھے آرمی سے ریٹائرڈ ہوئے ۔آپکی زندگی مجذوبانہ سی تھی عقیدت مند آپ سے بہت محبت کرتے تھے زیادہ تر آپ      کی شاعری میں دکھ اور ویراننگی کا ذکر ہے اس لئے آپ کا تخلص بھی ویران تھا۔ بندہ ناچیز کو آپ کی زندگی کے حوالے سے مفصل احوال درکار ہیں گزارش ہے کہ اس سلسلہ میں مدد کے لئے بندہ کے وٹس ایپ پر رابطہ کیجے۔

Comments (0)


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *