محمد نواز آتش پوٹھواری بحر میں پنجابی پوٹھواری شاعری کے عظیم شاعر ہیں آپکی شاعری میں مسلمانوں کے لئے ایک درد ہے آپ امت مسلمہ کا درد رکھتے تھے آپ کے پاس وہی فکر تھی جو علامہ اقبال ہمیں اردو کی شاعری میں دیتے ہیں۔ آپ نے اپنے شاعری میں امت کو دوبارہ یکجائی توحید ورسالت کی طرف بلایا ۔ آج کے جوانوں کے لئے آتش صاحب کی شاعری اس گھپ اندھیری میں مثل خورشید ہے ۔آتش صاحب کی مزید کتابوں کی تلاش جاری ہے نیز ان کی ہو شعاری جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آ سکی جو غیر مطبوع شعاری ہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے کاش کہ ہمارے نوجوان سارا سارا دن فضولیات میں گزارنے کے بجائے کچھ اسطرح کے علمی و تحقیقی کام کریں والسلام
محمد نواز آتؔش کی دیگر کتب ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں
Comments (0)