Showing the single result

  • Hikmat al-Ishraq

    حکمۃ الاشراق

    از: شیخ الاشراق ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی

    اردو ترجمہ مع خلاصئہ شرح:مرزا محمد ہادی

    Hikmat al-Ishraq

    Az: Sheikh al-Ishraq Abu al-Futuh Shahab al-Din Suhrawardi

    Urdu Tarjuma ma Khulasa e Sharah: Mirza Muhammad Hadi

    Hikmat al-Ishraq” (The Wisdom of Illumination) is a philosophical work attributed to Sheikh Shahab al-Din Suhrawardi, a Persian philosopher born in the 12th century. In this influential book, Suhrawardi presents his own philosophical system, which he termed “Ishraq” (illumination).

     

    The central theme of “Hikmat al-Ishraq” revolves around the concept of light (ishraq), which symbolizes the divine source of knowledge and existence. Suhrawardi proposes a metaphysical framework where light represents the ultimate reality, and all existence emanates from this divine light.

     

    The book encompasses various philosophical topics, including ontology, epistemology, cosmology, and ethics, all within the framework of Suhrawardi’s illuminationist philosophy. It integrates elements of Persian mysticism, Neoplatonism, and Islamic philosophy, offering a unique perspective on the nature of reality and human knowledge.

    ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی

    شہاب الدین یحیی ابن حبش بن امیرک ابوالفتوح سہروردی، المعروف نور الانوار، شہاب‌الدین، شیخ اشراق، شیخ مقتول و شیخ شہید کی ولادت سہرورد میں 549ھ بمطابق 1154ءمیں ہوئی۔ آپ مشہور ایرانی فلسفی اور مکتب اشراق کے بانی تھے۔ آپ ایران کے صوبہ زنجان کے علاقے قیدار کے رہائشی تھے۔ آپ کی بعض فلسفیانہ اور صوفیانہ آرا کی وجہ سے علما وقت نے آپ کے قتل کا فتویٰ دیا۔ سلطان الظاہر غازی نے آپ کو قلعہ حلب میں مقید کر دیا اور وہیں آپ کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا- آپ کی تصانیف میں ’’حکمۃ الاشراق‘‘ بہت مشہور ہے، اس کے علاوہ ’’ التلویحات‘‘، ’’ھیاکل النور‘‘ اور ’’ المشارع والمطارحات‘‘ بھی آپ کی تصانیف ہیں۔ شیخ شہاب الدين عمر ابو حفص سہروردی بغدادی سے آپ کو ممتاز کرنے کے لیے آپ کے نام کے ساتھ ’’ صاحب حکمۃ الاشراق‘‘ لگایا جاتا ہے یا شیخ شہاب الدین یحییٰ سہر وردی لکھا جاتا ہے۔ آپ کی وفات 587ھ بمطابق 1191ء حلب، شام میں ہوئی۔

    نوٹ : مترجم کو بھی مصنف کے نام میں مغالطہ ہوا ہے اسے”صاحبِ عوارف المعارف ” سے منسوب کر دیا ہے ۔ جبکہ حکمۃ الاشراق کے مصنف  ابو الفتوح شہاب الدین سہروردی ہیں

    دوسرا ترجمہ دیکھیئے مولوی سید یسین علی نظامی دہلوی