-
دورِ حاضر کا عظیم فتنہ اسمارٹ فون: نقصانات، تباہ کاریاں اور بچاؤ کے طریقے | Daur-e Hazir Ka Azeem Fitnah Smartphone: Nuqsaanat, Tabah Kariyan Aur Bachao Ke Tareeqe
دورِ حاضر کا عظیم فتنہ اسمارٹ فون: نقصانات، تباہ کاریاں اور بچاؤ کے طریقے” عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب کی ایک اصلاحی اور فکری تصنیف ہے۔ اس کتاب میں اسمارٹ فون کے منفی اثرات، اخلاقی و روحانی نقصانات، تباہ کاریوں اور ان سے بچاؤ کے عملی و شرعی طریقے نہایت مؤثر انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کے شروع میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا یہ قیمتی جملہ بھی درج ہے: “آنکھوں کی حفاظت اور گناہوں سے بچنے کے لیے سلامتی اسی میں ہے کہ موبائل کا استعمال کم سے کم اور بقدرِ ضرورت کی حد میں ہو۔
