-
Sada-e-Wiraag | صدائے وِراگ
“صدائے وِراگ” چیف محمد ظہور وِراگؔ کے پنجابی اور پوٹھوہاری چومصرع کلام پر مشتمل ایک قیمتی اور دلنشین شعری مجموعہ ہے، جسے فرزندِ فراق محمد زبیر قریشی نے محنت اور عقیدت کے ساتھ مرتب کیا ہے۔ اس کتاب میں حمد و مناجات، عشقِ حقیقی، روحانی لطافت، انسانی اقدار اور خطۂ پوٹھوہار و پنجاب کی روایتی ادبی رچاؤ کو نہایت پُراثر اور سادہ لہجے میں سمویا گیا ہے۔
-
کتاب کا نام: صدائے وِراگ
-
مصنف کا نام: چیف محمد ظہور وِراگؔ
-
مرتب کا نام: فرزندِ فراق محمد زبیر قریشی
-
ناشر: مضراب پبلشرز، گوجر خان / طوبیٰ بک فاؤنڈیشن
-
