-
Al-Anwar-ul-Qudsiyya Fi Ma’rifat Qwa’id-us-Sufiyya (Adab-e-Murid-e-Kamil) | الأنوار القدسية في معرفة قواعد الصوفية (آداب مریدِ کامل)
الأنوار القدسية في معرفة قواعد الصوفية” جو کہ اردو میں “آداب مریدِ کامل” کے نام سے معروف ہے، تصوف اور سلوک کے موضوع پر قطب ربانی امام عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ کی ایک جلیل القدر اور مستند تصنیف ہے. اس کتاب کا اردو ترجمہ علامہ محمد صدیق ہزاروی نے کیا ہے. اس میں طالبانِ حق اور سالکین کے لیے طریقت کے آداب، قواعدِ تصوف، باطنی اصلاح اور مرشد کی صحبت کے اصولوں کو انتہائی جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے.
