GULISTAN E VEERAN: SAIN MUHAMMAD FAYYAZ VEERAN PDF گلستانِ ویران سائیں محمد فیاض ویران
گلستان ویران سائیں محمد فیاض ویران مرحوم کی شاعری جو پوٹھواری ابیات پر مشتمل ہے شائع کی گئی ہے سائیں ویران کہوٹہ کے رہنے والے تھے آرمی سے ریٹائرڈ ہوئے ۔آپکی زندگی مجذوبانہ سی تھی عقیدت مند آپ سے بہت محبت کرتے تھے زیادہ تر آپ کی شاعری میں دکھ اور ویراننگی […]