• (0)

    R.K. Narayan: A Critical Spectrum By Bhagwat S. Goyal

    R.K. Narayan: A Critical Spectrum Bhagwat S. Goyal

    This book is available in three formats (Kindle),(DOCX/DOC),PDF

    PDF prize                        $5
    DOCX/DOC Prize        $15 withe Book Cover
    Kindle Prize                   $10 With Book Cover
    Note: This prize is not definitive; it can be decreased or increased.

    This book is not available for free, you can buy this book from Amazon and other bookshops for a low price.
    To purchase the book, you can Contact US this or WhatsApp app.

                                                            CONTACT TO BUY 

     

  • (0)

    Ramz Hayati رمز حیاتی

    راجہ عابد حسین آف منکراں کا تعارف بحثیت شعر خوان تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن انکی زندگی کا ایک شعبہ جو تنہائی سے تعلق رکھتا ہے جس میں زندگی کی رنگینی ،محفل دوستاں نہیں بلکہ ایک یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے عمومی نظروں سے پوشیدہ تھا راجہ عابد حسین شعر خواں سے راجہ عابد حیسن فدا یہ دو سفر ہیں جو راجہ عابد کی زندگی کہ دو پہلوں کو نمایاں کرتے ہیں بندہ ناچیز اس بات پر شکر گزار ہے کہ راجہ عابد صاحب نے کمال شفقت فرماتے ہوئے اپنی شاعری کی کتاب”رمز حیاتی بواسطت “یار میرا پنڈے دا” جناب سجاد وسیم کیانی صاحب عنایت فرمائی ۔دعا ہے کہ آپ یوں ہی بزم یاراں میں پھول بکھیرتے رہے اور اپنی تنہاہیوں میں ” رمز حیاتی اجاگر کرتے رہے
    بندہ ناچیز
    عقیل احمد قریشی
    راجہ عابد صاحب کی وال سے
    میں اپنی طرف سے طوبی فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ادب کے فروغ دینے کے لئیے بلا تفریق کوشاں ہیں۔۔ خصوصی طور پہ عقیل قریشی صاحب کا جن کی کوشش سے یہ کتاب اور اس طرح کی بے شمار کلام جو عوامی سطح تک نہ جا سکی یہ اپنے پلیٹ فارم سے اسے نشر کر رہے ہیں۔۔ دعا گو ہوں اللّٰہ تعالیٰ انکی محنت کوشش کاوش قبول فرمائے اور مزید استقامت اور ترقی عطاء فرمائے ۔۔ نیچے لکھی تحریر اور لنک طوبی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہے بھیجی گئی اس لنک کے ذریعے آپ یہ کتاب اپنے پاس محفوظ کر سکتے ہیں شکریہ۔۔
  • (0)

    ROZGAR-E-FAQEER BY FAQEER SYED WAHIDUDIN PDF

    ROZGAR-E-FAQEER BY FAQEER SYED WAHIDUDIN
    روزگار فقیر علامہ اقبال سے ملاقاتوں کے احوال سید وحید الدین کی زبانی

    Toobaa Foundition

    The purpose of the Toobaa Foundition is to serve the scholars, especially those specializing in MPhil, PhD, or any other field. The foundation assists them in their pursuit of knowledge. To achieve this goal, Toobaa Foundition has a program to digitize all libraries across the country, whether private or public. The primary objective is to search for libraries, compile lists, and introduce the available books. The foundation also conducts scanning of rare manuscripts and scans books that require digitization, presenting them in PDF and Kindle formats.

    Appeal

    We urge you to collaborate with Toobaa Foundition for the completion of this noble mission. To contribute, search for libraries at your locality, district, and tehsil levels, and contact the librarians and organizers. Special cooperation is sought for scanning books. You can help us by scanning books yourself or getting them scanned. Send us the list of books available in your library, along with their titles.

    Assist us in creating PDF or Kindle formats for books. Toobaa Foundation sometimes offers books for purchase to fund this mission mentioned above. As there are considerable expenses on this website, we kindly request you to prioritize Toobaa Shop for book purchases. Buy the books presented on the website for your needs.

    If you need any book from the recommended books on the Toobaa Foundition website in PDF format, you can obtain it by contributing to the scanning costs.

  • (0)

    SAAIEN AHMAD ALI : SHAKHSIYAT O FAN PDF شخصیت و فن سائیں احمد علی

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    طوبیٰ فاونڈیشن

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    آپ کتب کی خریداری میں مدد کر سکتے ہیں۔یا ویب سائیٹ کے دیگر اخراجات ماہانہ و سالانہ فیس،منٹینس اخراجات میں ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔بیرون ملک کی صورت میں آپ ڈونیشن پر کلک کر کے آپ ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔

    رابطہ نمبر :03319110527

    READ ON LINE

  • (0)

    Saaien de Wahadet سائیں دی وحدت شاعر سائیں احمد علی ایرانی

      اس کتاب کو اکیلے مرتب کرنا نا چیز کے بس سے باہرتھا کتاب کو اللہ کی مدد سے ناچیز نے دس سال کے عرصہ میں مکمل کیا۔ سائیں احمد علی ایرانی کی شخصیت پنجابی شعر و ادب میں ایک عظیم شخصیت ہے۔  سائیں کی شخصیت کو فکر کے زاویوں سے پرکھنے کے بعد یہ بات عمل میں آئی کہ احمد علی سائیں کی جو کلام قارئین کی نظر سے اوجھل ہے اس کلام کو بطور تصنیف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے ۔ یہ تمام اشعار جو قارئین کی خدمت میں پیش  کئے جارہے ہیں یہ پہلے سے کسی کتاب یاسی حرفی کا حصہ نہیں ہے۔محمد شمریز بھٹی

    ONLINE READING

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

  • Punjabi Pothwari Books PDF حق سچ دی گڑھتی
    (0)

    Sach di garhati/سچ دی گڑھتی

    My grandfather, Ustad Ash-Shu’ara Ustad Chiragh Din, known as “Ishq Lehr” (عشق لہر), was a renowned poet. After his passing in 1948, I began reciting his poetry at gatherings, which earned me recognition. In 1970, my friends encouraged me to start writing my own poetry, and soon, I was able to establish my own identity. Most of my success is attributed to my grandfather, Ishq Lehr (عشق لہر).

    Throughout my literary journey, Tufail Parvez (طفیل پرویز) provided me with financial and moral support. He also helped establish the literary organization Ishq Lehr (عشق لہر), which later gained nationwide recognition. Many other kind-hearted individuals also guided and supported me.

    My poetry book, “Sach Di Garhti” (سچ دی گڑھتی), was published through the dedicated efforts of young poet and journalist Aqeel Shafi (عقیل شافی). Others who contributed to its publication include Professor Dr. Ismatullah Zahid (پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد), Professor Zaheer Ahmed Zaheer (پروفیسر ظہیر احمد ظہیر), Maqsood Ahmed Sharqpuri (مقصود احمد شرقپوری), Muhammad Asif (محمد آصف), and Muhammad Sudheer Sain (محمد سدھیر سائیں).

    My family, especially my sons and daughters, preserved my poetry, enabling me to become a published author. With the grace of Allah Almighty (اللہ تعالیٰ) and the blessings of Prophet Muhammad (PBUH) (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم), I have earned respect and recognition. In the end, I dedicate my poetry to my homeland, my faith, and my beliefs.

    میرے دادا استاد الشعراء استاد چراغ دین المعروف “عشق لہر” میرے دادا جی تھے۔ 1948ء میں انتقال ان کے بعد، میں نے ان کا کلام مشاعروں میں پڑھنا شروع کیا، جس سے مجھے پہچان ملی۔ 1970ء میں، میرے دوستوں نے مجھے اپنی شاعری لکھنے کی حوصلہ افزائی دی، اور جلد ہی میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ میری کامیابی زیادہ تر میرے دادا Ishq Lehr (عشق لہر) کی وجہ سے ہوئی۔
    میرے ادبی سفر میں Tufail Parvez (طفیل پرویز) نے مجھے مالی اور اخلاقی طور پر سپورٹ کیا۔ انہوں نے ادبی انجمن Ishq Lehr (عشق لہر) کے قیام میں بھی مدد کی، جو بعد میں پورے ملک میں مشہور ہو گئی۔ کئی اور مہربان شخصیات نے بھی میری رہنمائی اور مدد کی۔

        میری شاعری کی کتاب Sach Di Garhti (سچ دی گڑھتی) نوجوان شاعر اور صحافی Aqeel Shafi (عقیل شافی) کی محنت سے شائع ہوئی۔ Professor Dr. Ismatullah Zahid (پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد), Professor Zaheer Ahmed Zaheer (پروفیسر ظہیر احمد ظہیر), Maqsood Ahmed Sharqpuri (مقصود احمد شرقپوری), Muhammad Asif (محمد آصف), اور Muhammad Sudheer Sain (محمد سدھیر سائیں) نے بھی اس کتاب کی اشاعت میں مدد کی۔میرے اہل خانہ، خاص طور پر میرے بیٹوں اور بیٹیوں نے میرے کلام کو محفوظ رکھا، جس کی بدولت میں آج صاحبِ کتاب بن سکا۔ Allah Almighty (اللہ تعالیٰ) کے فضل اور Prophet Muhammad (PBUH) (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی برکت سے مجھے عزت اور پہچان ملی۔ آخر میں، میں اپنی شاعری کو اپنے وطن، دین اور ایمان کے لیے وقف کرتا ہوں۔

  • (0)

    Sachiyan Glaan/سچیاں گلاں

    حنفی صاحب کی مزید کتب ڈون لوڈ کرنے کے لئے کتاب کے نام پر کلک کریں

    Panch Rang/ پانچ رنگ

    Batarz Si Harfi/محمد حنیف حنفی

    Ishq da Safar tay Totay da Paigham
    عشق دا سفر تے طوطے دا پیغام شاعر محمد حنیف حنفی

    Dongia Sochan ڈوہنگیاں سوچاں اوّل شاعر حنیف حنفی

    Deedar da Paigham دیدار دا پیغام شاعر محمد حنیف حنفی