• (0)

    Qissa e Sassi Punnu قصہ سسی پنوں مولانا عبدالمجیدؒ

    طوبیٰ فاونڈیشن

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پرکافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں  خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں

    اس ویب سائیٹ  میں  ڈومین اور ہوسٹنگ  کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات  پلگ ان وغیرہ  کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    www.toobaafoundation.com

    رابطہ نمبر:0331-9110527

    0334-5425788

  • (0)

    Ramz Hayati رمز حیاتی

    راجہ عابد حسین آف منکراں کا تعارف بحثیت شعر خوان تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن انکی زندگی کا ایک شعبہ جو تنہائی سے تعلق رکھتا ہے جس میں زندگی کی رنگینی ،محفل دوستاں نہیں بلکہ ایک یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے عمومی نظروں سے پوشیدہ تھا راجہ عابد حسین شعر خواں سے راجہ عابد حیسن فدا یہ دو سفر ہیں جو راجہ عابد کی زندگی کہ دو پہلوں کو نمایاں کرتے ہیں بندہ ناچیز اس بات پر شکر گزار ہے کہ راجہ عابد صاحب نے کمال شفقت فرماتے ہوئے اپنی شاعری کی کتاب”رمز حیاتی بواسطت “یار میرا پنڈے دا” جناب سجاد وسیم کیانی صاحب عنایت فرمائی ۔دعا ہے کہ آپ یوں ہی بزم یاراں میں پھول بکھیرتے رہے اور اپنی تنہاہیوں میں ” رمز حیاتی اجاگر کرتے رہے
    بندہ ناچیز
    عقیل احمد قریشی
    راجہ عابد صاحب کی وال سے
    میں اپنی طرف سے طوبی فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ادب کے فروغ دینے کے لئیے بلا تفریق کوشاں ہیں۔۔ خصوصی طور پہ عقیل قریشی صاحب کا جن کی کوشش سے یہ کتاب اور اس طرح کی بے شمار کلام جو عوامی سطح تک نہ جا سکی یہ اپنے پلیٹ فارم سے اسے نشر کر رہے ہیں۔۔ دعا گو ہوں اللّٰہ تعالیٰ انکی محنت کوشش کاوش قبول فرمائے اور مزید استقامت اور ترقی عطاء فرمائے ۔۔ نیچے لکھی تحریر اور لنک طوبی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہے بھیجی گئی اس لنک کے ذریعے آپ یہ کتاب اپنے پاس محفوظ کر سکتے ہیں شکریہ۔۔