- help@toobaafoundation.com
Close
-
(0)
Dard-e-Dil/درد دل
اس کتاب میں درج ذیل شعراء کا کلام موجود ہے
- چوہدری فاضل شائق موہری برسال گوجرخان
- ملک گلداد تبسم دھنواں پکھری آزاد کشمیر
- مختار حسین انجم دیرہ بخشیاں گوجرخان
- بشیر احمد بشیر بدہال ،مسہ کسوال گوجرخان
- نذیر احمد بشیر ،بدہال ،مسہ کسوال
واضح رہے کہ یہ کتاب 1990 سے 1995 کے دوران شائع ہوئی ہے اس وقت جناب فاضل شائق صاحب مختلف شعراء کا کلام شائع کرواتے رہے جو کتابچوں کی شکل میں شائع ہوتے تھے راقم الحروف کو بھی شاعری کا ذوق و شق ان کتابچوں ہی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے یہ نایاب کتاب جناب ظفر اقبال وارثی صاحب نے عنایت فرمائی اس کے علاوہ اور بھی بیت سی کتب ظفر اقبال وارثی صاحب کی وجہ سے منظر عام پر آئی ہیں فاضل شائق صاحب کی کچھ کتابیں راجہ علی حمزہ صاحب گوجرخان نے بھی بندہ کے ساتھ خصوصی تعاون کرتے ہوے عنایت فرمائی یوں آج سے پچیس تیس سال پہلے کی کتب منظر عام پر آئی اسکے علاہ حبیب امرت صاحب انگلینڈ سے،سائیں نجیب صاحب اور کشمیر کے دوستوں نے بہت تعاون کیا راقم الحروف نے خود بھی پوٹھوہار میں اس مقصد کے لئے کافی اسفار کئے اب لحمد للہ کثیر تعداد میں کتب طوبی بک فاونڈیشن آن لائن لائبریری کا حصہ بن چکی ہیں