• (0)

    GULISTAN E VEERAN: SAIN MUHAMMAD FAYYAZ VEERAN PDF گلستانِ ویران سائیں محمد فیاض ویران

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAINSHIKAST E AHDAI E HUSAIN
    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    طوبیٰ فاونڈیشن
    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
    اپیل
    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
    اس ویب سائیٹ  میں  ڈومین اور ہوسٹنگ  کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات  پلگ ان وغیرہ  کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام
    میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • (0)

    Gulshan Sukhan/گلشن سخن

    تمام احباب کو بندہ عاجز کی طرف سے السلام وعلیکم ۔۔۔۔  یہ کتاب ” گلشن سخن اللہ تبارک تعالی کے فضل و کرم اور استاد محترم جناب مختار حسین شاہ صاحب کے سایہ شفقت اور چند ا حباب کی فرمائش پر دی گئی ۔ میں اُن دوستوں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میرے شاگرد خاص راجہ عدیل پر دیسی جو رشتے میںبھانجے ہیں، بڑے بھائی جمیل کیانی صاحب آف ہرکہ روات، راجہ ایاز اکبر کیانی آف روپڑہ، راجہ یعقوب شیدائی، چوہدری محمد شہزاد آف چھینہ ، راجہ عامر شہزاد نگڑیال اور اس کتاب کے لئے بہت کوشش کاوش کی ہے میرے بھائی ملک امجد صاحب نے ۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دے۔ اگر اس کتاب میں کوئی کمی پیشی رہ گئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔

    دعا گو

    سلیم دکھؔیا

  • (0)

    Gulstan e Pothwar گلستان پوٹھوہار

    راجہ زمرد خان زمرد علاقہ تھاتھی کے گاؤں چھانگی کے رہنے والے تھے یہ علاقہ شرقی گوجرخان میں دریائے جہلم کے قریب واقع ہےآپ بڑے باکمال شاعر اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ۔آپ کے کلام کا کچھ حصہ گلستان پوٹھوہار کے نام سے منظر عام پر آ چکا ہوں خود راجہ صاحب راہی عدم ہو چکے ہیں اللہ کی ان پر کروڑوں رحمتیں ہوں اللہ کریں جلد وہ وقت بھی آئے کے آپ کا بے شمار وہ کلام ہے جو ابھی تک اہل علم کی متوجہ کا منتظر ہے او ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے۔
    راقم الحروف نے کچھ عرصہ قبل شیخ منیر چشتی صاحب کے ہمراہ چھانگی جا کر ان کے فرزند سے اس سلسلہ میں ملاقات بھی کی تھی ۔ اللہ کریں ان کا بقیہ کلام بھی کتابی شکل میں قلمبند ہو کر جلد از جلد منظر عام پر آ جائیں۔
    (قریشی عقیل)

  • (0)

    GULZAR-E-HAIDERI BAMA IBRAT NAMA O MANAQAB E RASOOL
    گلزار حیدر بمعہ عبرت نامہ و مناقب رسولﷺ

    قاضی محمد حسین قریشی صاحب
    قاضی الٰہی بخش صاحب کے ہاں بہ مقام بھنیرکسوال ایک قریشی خانوادے میں پیدا ہوئے ۔آپ پنجابی زبان کے قادر الکلام شاعر تھے ۔آپ خواجہ غلام حیدر شاہ صاحب جلالپوری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اول بھی تھے ۔آپ نے کتاب
     گلزارِ حیدری
    حزب اللہ
    مدح
    سی حرفی
    ارتحال حیدری (المعروف) فراق حیدری  اور اس کے علاؤہ اور آپ نے کہیں غزلیں اور کتابیں لکھیں ۔آپ کی وفات 19اگست1953 کو بھنیرکسوال میں ہوئی ۔اور آپ کی تدفین بھی آپ کے گاؤں بھنیرکسوال
    میں ہوئی۔