- help@toobaafoundation.com
Close
-
(0)
Gulstan e Pothwar گلستان پوٹھوہار
راجہ زمرد خان زمرد علاقہ تھاتھی کے گاؤں چھانگی کے رہنے والے تھے یہ علاقہ شرقی گوجرخان میں دریائے جہلم کے قریب واقع ہےآپ بڑے باکمال شاعر اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ۔آپ کے کلام کا کچھ حصہ گلستان پوٹھوہار کے نام سے منظر عام پر آ چکا ہوں خود راجہ صاحب راہی عدم ہو چکے ہیں اللہ کی ان پر کروڑوں رحمتیں ہوں اللہ کریں جلد وہ وقت بھی آئے کے آپ کا بے شمار وہ کلام ہے جو ابھی تک اہل علم کی متوجہ کا منتظر ہے او ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے۔
راقم الحروف نے کچھ عرصہ قبل شیخ منیر چشتی صاحب کے ہمراہ چھانگی جا کر ان کے فرزند سے اس سلسلہ میں ملاقات بھی کی تھی ۔ اللہ کریں ان کا بقیہ کلام بھی کتابی شکل میں قلمبند ہو کر جلد از جلد منظر عام پر آ جائیں۔
(قریشی عقیل)
-
(0)
GULZAR-E-HAIDERI BAMA IBRAT NAMA O MANAQAB E RASOOL
گلزار حیدر بمعہ عبرت نامہ و مناقب رسولﷺقاضی محمد حسین قریشی صاحب
قاضی الٰہی بخش صاحب کے ہاں بہ مقام بھنیرکسوال ایک قریشی خانوادے میں پیدا ہوئے ۔آپ پنجابی زبان کے قادر الکلام شاعر تھے ۔آپ خواجہ غلام حیدر شاہ صاحب جلالپوری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اول بھی تھے ۔آپ نے کتابگلزارِ حیدری
حزب اللہ
مدح
سی حرفی
ارتحال حیدری (المعروف) فراق حیدری اور اس کے علاؤہ اور آپ نے کہیں غزلیں اور کتابیں لکھیں ۔آپ کی وفات 19اگست1953 کو بھنیرکسوال میں ہوئی ۔اور آپ کی تدفین بھی آپ کے گاؤں بھنیرکسوالمیں ہوئی۔
-
(0)
Haq day Rahi PDF حق دے راہی
محمد نواز آتشؔ کی دیگر کتب ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں
-
(0)
Haraf-Nazrane,حرف نذرانے مقصود احمد شرقپوری
سائیں احمد علی ایرانی اور دیگر پنجابی پوٹھواری شعراء کی شاعری کا مجموعہ
Haraf-Nazrane,حرف نذرانے مقصود احمد شرقپوری
READ ONLINE