- +1 (212)-695-1962
- info@com
-
sharah maktobaat e imam rabbani
شرح مکتوبات حضرت مجدد الف ثانیؒ
4 جلدیں
مترجم و شارح : مولانا سید عبدالمالک نقشبندی
-
Asbatu Alailhamiاثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ
ثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام: حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ
سید عبد الجبار غزنویؒ مسلک اہل حدیث کے مشہور ولی اللہ سید عبد اللہ غزنوی ؒ کے بیٹے اور روحانی جانشین تھے ،آپکا تعلق نقشبندیہ سلسلہ سے تھا،برصغیر میں پہلا منکر تصوف مولوی غلام قصوری نے تصوف و احسان کے خلاف ایک کتاب لکھی ،مولوی غلام قصوری کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ وہ منکر حدیث بھی تھا واللہ اعلم
مگر تصوف کے متعلق جب مولوی غلام قصوری نے اپنی تصنیف میں اہل اللہ اور صوفیاء کی تو ہین کی تو اس وقت تمام علماء اہل حدیث تڑپ اٹھے،جیسا کہ کتاب کے شروع میں سید نذیر حسین دہلوی ؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒکے مکتوبات کے حوالہ جات درج ہے
صوفیاء اہل حدیث میں غیور اور جری صوفی عالم سید عبد الجبار غزنوی ؒ نے اثبات الہام و بیعت لکھ کر منہ توڑجواب دیا ،آپ کی اس جواب تائید سید نذیر حسین دہلویؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒ نے بھی کی ۔
آج بھی الحمد للہ علماء اہل حدیث صوفیاء کے قدر دان ہیں ،افادہ عام کے لئے یہ نایاب کتاب پیش خدمت ہے ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنا۔
-
SHARIAT-O-TAREEQAT/ شریعت و طریقت مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ
مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ ایک اہل حدیث عالم دین تھے اہل حدیث ہونے کے ساتھ ساتھ وہ وہ صوفی بھی تھے اور طریقت میں لکھوی خاندان میں مولانا عبد الرحمنؒ کے ہاتھ پر بیعت ہوئے تھے یہ لکھوی خاندان تصوف و طریقت میں غزنوی خاندان سے وابستہ تھا اور غزنوی خاندان اہل حدیث علماء میں صوفیوں کا خاندان ہے۔اور مسلک اہل حدیث جو ہندوستان میں آپکو نظر آتا ہے یہ سب کا سب غزنوی خاندان کی وجہ سے پھیلا ہے یعنی اس مسلک کے موسس سید نذیر حسین دہلوی جو ایک صوفی عالم تھے اوران کے بعد جنہوں نے اس مسلک کی اشاعت کی وہ غزنوی خاندان ہے آپ اس سلسلہ میں “ تصوف و احسان علمائے اہل حدیث کی نظر میں” کا مطالعہ فرمائیں یا ” کنوزدل بلاگ” کی وزٹ کریں جہاں آپ کو تصوف اور مسلک اہل حدیث کے حوالے سے بہت کچھ ملے گا۔
-
Tasawwuf Aur Tameer E Seraat/تصوف اور تعمیر سیرت
Tasawwuf Aur Tameer E Seraat/تصوف اور تعمیر سیرت