• (0)

    LONDON KI DIARY BY DR. IBADAT BRAILVEE

    LONDON KI DAIRY BY DR. IBADAT BRAILVEE
    لنڈن کی ڈائری ڈاکٹڑ عبادت بریلوی
    This book is presented for introduction if you want to buy this book or get its pdf then you can contact us through whatsapp number or comments in review, also through facebook page.

  • (0)

    Maarif Hazrat Baha Uddin Zakariyyah Multani

    ضرت شیخ الاسلام بہاء الدین زکریا ملتانی نے آج سے ساڑھے سات سو سال قبل شریعت و طریقت اور وعظ و نصیحت کا جو اسلوب اختیارکیا، تعلیم و تربیت اور تبلیغ دین کے لیے جو لائحہ عمل مرتب کیا، مبلغین اور مصلحین کے لیے جس ضابطہ اخلاق کو لازم ٹھریا، آج کی جدید دنیا اور ہمارے معتبر اور مؤثر دینی حلقے ، جملہ وسائل رکھنے کے باوجود اس کے عشر عشیر کو بھی نہیں دینی پا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہماری روایتی دینی تدریس اور قدیم خانقاہی نظام، عامتہ المسلمین کے لیے ان برکات کا باعث نہ ہے، جیسا کہ دو ماضی میں ہوا کرتا تھا۔ نے بھی انتہا پسندی، مسلکی محدد پرستی اور فقہی جنگ نظری ایسے عوامل کے خاتمہ کے لیے ضروری ہے کہ حضرت شیخ الاسلام فوت بہاء الدین زکریا ایسے صوفیاء کے نظام دعوت و تبلیغ کو اپنایا جائے کہ اس سے انسانی بستیوں کو سکون اور امن و آشتی کی دولت میسر آئے گی۔ زیر نظر کتاب  ”معارف حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی  ” انہی جذبوں اور ولولوں کی آبیاری اور علمبرداری کا فریضہ سر انجام دیتے ہوئے اپنی اس خصوصی کاوش کو شیخ الاسلام حضرت بہاء الدین زکریا کے افکار ، حیات و تعلیمات اور اسلوب دعوت و ارشاد سے مزین کرنے کا شرف حاصل کیا جارہا ہے۔ اس علمی مجموعہ کے لیے نامور اہل علم وصاحبان فکر وفن نے اپنے گراں قدر مقالات عطا کیے، جن میں وطن عزیز کی معروف دانشگاہوں کے نامور متد نشین بھی شامل ہیں، جس پر محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب ان کا شکر گزار ہے۔ انکے گراں قدر مقالات سے بھی جو چیز بطور خاص مترشح ہوتی ہے ، وہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی کا اسلوب تعلیم و تربیت اور منہاج تبلیغ ہے، جس کے فیضان نے بر صغیر کے علاوہ جاوا، سماٹرا،انڈنیشیاء، فلپائن ،خراسان اور چین تک کے علاقوں کو منور کیا۔ آپ کی خانقاہ سے ملحق “مدرسہ بھائیہ “اپنے علمی تدریسی تحقیقی معیار اور روحانی میلان کے سبب دنیا میں ممتاز اور معتبر مقام کا حامل تھا۔ آج ہمارے معاشرتی اور دینی احوال ۔۔۔ خانقاہ کے اس حقیقی تصور کے متلاشی ہیں، جہاں صوفیاء کے آستانے تدریسی تربیتی اور روحانی فیضان کو عام کیے ہوئے ہوں۔

  • (0)

    Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-1
    معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد اوّل

    Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-1

    معارف القرآن کاندھلوی و تفسیر عثمانی جلد اوّل

    تفسیر عثمانی کی مزید جلدیں ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر یں

    جلداوّل

    جلد دوم

    جلد سوم

    جلد چہارم

    جلد پنجم

    You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
    Link For Order
    https://bit.ly/3SH5RvR

    https://bit.ly/416hO0o

    WhatsApp Grup Link
    https://bit.ly/3S4CiCO

    Knoozedil Library Link
    https://bit.ly/4279KgB

    Toobaa-E-Library

    https://bit.ly/3u7PrD9

    Plz Click On Link

  • (0)

    MAKTOBAAT E GHAFURIYA MAKATEEB E MAULANA SHAH ABDUL GHAFUR ABBASI AL-MADNI

    مکتوباتِ غفوریہ

    مکاتیب  حضرت مولانا شاہ عبد الغفور عباسی مہاجر مدنیؒ  بنام

    جناب سید حشمت علی صاحب المدنی

    جامع : جناب سید حشمت علی صاحب المدنی

    MAKTOBBAT E GHAFURIYA

    MAKATEEB E MAULANA SHAH ABDUL GHAFUR ABBASI AL-MADNI

    BA NAAM SYED HASHMAT ALI AL-MADNI

    BY: SYED HASHMAT ALI AL-MADNI

  • (0)

    Manaqibulmujubin مناقب المحبوبین:Ḥaẓrat Qiblah ʻAlam Khvajah Nur Muḥammad Maharvi o Ḥaẓrat khvajah Shah Muḥammad Sulaiman Taunsvi: ( تذکرہ حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی و حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی)

    Manaqibulmujubin
    مناقب المحبوبین
    Sub title : Ḥaẓrat Qiblah ʻAlam Khvajah Nur Muḥammad Maharvi o Ḥaẓrat khvajah Shah Muḥammad Sulaiman Taunsvi: ( تذکرہ حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی و حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی)

    Main Author : Ḥajı Najamuddin Sulaimani (حاجی نجم الدین سلیمانی)

    مناقب المحبوبین کے مرتب حاجی نجم الدین سلیمانی تھے جو قصبہ جو نجنوں نزد جے پور ، ہندوستان کے رہنے والے اور حضرت خواجہ حمید الدین ناگوریؒ کی اولاد سے تھے۔ حاجی صاحب ؒ1250 ھ( مطابق 1834ء) میں پہلی بار تونسہ شریف حاضر ہو کر حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان ؒسے بیعت ہوتے اور چھ ماہ کے قلیل عرصے میں ہی خلافت و اجازت کی نعمت سے مشرف ہو گئے۔ مناقب المجبوبین حاجی صاحب کی فارسی تصنیف ہے، جو انہوں نے 1278ھ 1861ھ ترتیب دی۔ اس میں انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسویؒ دو سال تک سلسلہ عالیہ چشتی سیلمانیہ کے جملہ بزرگوں کے حالات درج کئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر محب النبی حضرت مولانا فخر الدین دہلوی ؒ(وصال 1199ھ،1784ء تک کے حالات بہت اختصار کے ساتھ قلبند کئے گئے ہیں اور قبلہ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہارویؒ اور غوت زماں حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسویؒ کے حالات تفصیل کے ساتھ ۔ دیباچہ کتاب میں حاجی نجم الدین صاحت نے اس اختصار اور تفصیل کا سبب بیان کر دیا ہے۔

  • (0)

    March 2017 Monthly Al-Murshid Magazine

    March 2017 Monthly Al-Murshid Magazine

  • (0)

    Mard-E-Darvesh:Sawan E Hayat Syed Sanaullah Shah Hazrat Maulana

    Mard-E-Darvesh:Sawan E Hayat Syed Sanaullah Shah Hazrat Maulana

  • (0)

    Maulana Husain Ahmad Madani ka Mashoor Maqadma Karachi مولانا حسین احمد مدنیؒ کا مشہور مقدمہ کراچی

    Maulana Husain Ahmad Madani ka Mashoor Maqadma Karachi
    مولانا حسین احمد مدنیؒ کا مشہور مقدمہ کراچی

    مولانا حسین احمد مدنی ؒ برصغیر مشہور سیاسی رہنماؤں میں سے ہیں آپ  محدث ومفسر صوفی ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی تھے انگریز حکومت کے خلاف تقریر کرنے کے جرم میں آپ کے خلاف مشہور مقدمہ جسے عموما مقدمہ کراچی کہتے ہیں قائم ہوا جس میں مولانا محمد علی جوہر ؒ بھی آپ کے ساتھ تھے یہ کتاب اسی مقدمہ کی روداد پر مشتمل ہے۔
    مولانا حسین احمد کون تھے؟

    Download

  • No thumb
    (0)

    May Monthly Al-Murshid Magazine 2017

    May Monthly Al-Murshid Magazine 2017