-
Gumshuda Zehni Ki Wapsi: Stolen Focus | گمشدہ ذہن کی واپسی: سٹولن فوکس
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کی توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بالکل ختم ہو چکی ہے اور آپ مسلسل اسکرینوں، نوٹیفیکیشنز اور جدید زندگی کی پرتو سکون دوڑ میں الجھ کر رہ گئے ہیں؟ نامور مصنف جوہن ہاری کی عالمی شہرت یافتہ کتاب “گمشدہ ذہن کی واپسی: Stolen Focus” لبنیٰ صفدر نے نہایت خوبصورتی سے اردو قالب میں ڈھالا ہے) ایک ایسی چشم کشا کتاب ہے جو یہ پردہ فاش کرتی ہے کہ کس طرح جدید کارپوریٹ ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا کے جال اور تیز رفتار طرزِ زندگی نے ہمارے ذہنوں کو اغوا کر لیا ہے۔ یہ کتاب محض شخصی اصلاح کی بات نہیں کرتی بلکہ ان گہرے سائنسی اور سماجی اسباب کی نشاندہی کرتی ہے جو ہماری توجہ چرا رہے ہیں۔ اپنی کھوئی ہوئی صلاحیتوں کو واپس پانے اور زندگی کو دوبارہ معنی خیز بنانے کے لیے آج ہی اس کتاب کا مطالعہ کریں!
کتاب حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
03065217406
