یہ کتاب استاد الشعراء جناب فاضل شائق صاحب نے 1993 میں آرزوئے محبت کے نام سے شائع کی تھی اس کتاب میں سے انجم صاحب کا کلام الگ سے پیش کیا کیا جا رہا ہے ۔
وصل محبوب میں درج ذیل شعراء کا کلام شامل ہے فاضل شائق ارشد ناز فیاض اعجاز نذیر بشیر مختار انجم الفاروق عادل جاوید عدنان نصیر طارق تجمل ندیم فاروق محمود سلطان سہیل بشارت جذبی