Showing the single result

  • Panj Ganj Qadri PDF پنج گنج قادری

    یہ مجموعه اشعار پنجابی گنجینه معرفت عرف پنج گنج قادری کلاں پہلی بار 1940ء میں شائع کرایا گیا تھا۔ ا چونکہ زبان ٹھیٹ پنجابی خیالات و تاثرات پختہ ہر طبقہ خیال کے موافق ہیں کتاب نے بہت جلد قب

    ول عام کا مقام حاصل کر لیا۔ پنجاب کے گوشوں تک پہنچ گئی۔ تین چار سال میں کتاب کے کئی ایڈیشن نکل گئے۔ تقسیم ملک سے قبل ہی آج تک کتاب کا ایک حصہ امرتسر وغیرہ میں گور مکھی رسم الخط میں چھپ رہا ہے۔ اب پاکستان کے مختلف شہروں کے

    تاجر کتب کتاب کے الگ الگ حصے کر کے ابیات سراج کے نام سے بلا اجازت چھاپ رہے ہیں۔ مزید ستم ظریفی یہ کہ اگر کسی کتاب کے ایک دو ورق نہیں ملے تو اپنی طرف سے فضول اور بے معنی اشعار شامل کر دیئے گئے۔ جنہیں دیکھ کر نہایت رنج اور افسوس ہوتا ہے۔ اب ہم نے بڑی کوشش کر کے پرانا ایڈیشن تلاش کیا اور نظر ثانی کے بعد اپی نگرانی میں چھاپ رہے ہیں۔ قانونی طور پر ہماری طرف سے یہ آٹھواں ایڈیشن ہے۔ غیر قانونی نہ جانے کہاں کہاں اور کتنی بار شائع ہوا۔ ( لہراں او بی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام اس کا ایڈیشن نمبر 9 شائع ہو رہا ہے )۔
    آن لائن مطالعہ کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
    YOU CAN ALSO DOWNLOAD IT BY WATCHING THIS VIDEO