-
Battlefield of the Mind/ذہن کا میدان جنگ
“ذہن کا میدانِ جنگ” — جوائس مائیر کی شہرۂ آفاق کتاب Battlefield of the Mind کا اردو ترجمہ، جو منفی خیالات، فکری انتشار، اور روحانی بے سکونی سے نجات کی راہ دکھاتی ہے۔
“Zehn Ka Maidan-e-Jang” — Urdu translation of Joyce Meyer’s bestselling Battlefield of the Mind, offering guidance to overcome negative thinking and find spiritual peace.
-
Tazkiya-e-Nafs, Islam Aur Jadeed Ilm-e-Nafsiyaat Ki Roshni Mein | تزکیہ نفس، اسلام اور جدید علم النفسیات کی روشنی میں
“تزکیہ نفس، اسلام اور جدید علم النفسیات کی روشنی میں” ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی ہوئی ایک گہرے فکری اور تحقیقی موضوع پر مشتمل کتاب ہے۔ اس کتاب میں تزکیہ نفس اور قلبی تطہیر کے اسلامی تصور کو جدید علم النفسیات (ماڈرن سائیکالوجی) اور انسانی رویوں کے تناظر میں نہایت احسن طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے اسلامی تعلیمات اور عصری نفسیاتی مباحث کا تقابلی اور تطبیقی جائزہ لے کر نفس کی اصلاح، ذہنی سکون اور روحانی توازن کے حصول کے لیے عملی راہنمائی فراہم کی ہے۔ روحانی ترقی اور نفسیاتی صحت سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک مفید اور رہنما کتاب ہے۔


