Islam Kya Hai By Ameer Muhammad Akram Awan (RA) اسلام کیا ہے امیر محمد اکرم اعوانؒ

ٰIslam Kya Hai By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)

اسلام کیا ہے امیر محمد اکرم اعوانؒ

ٰIslam Kya Hai By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)

اسلام کیا ہے امیر محمد اکرم اعوانؒ
سب سے بنیادی بات جو سب سے زیادہ توجہ کی مستحق ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ دین شے کیا ہے اور اس کی ضرورت کیا ہے ۔ اسلام کے مطابق انسان محض حادثاتی طور پر وجود میں نہیں آیا جبکہ اس کا ایک خالق ہے جس نے اسے اپنی تخلیق کے شاہکار کے طور پر پیش فرمایا اور اسے اپنی اس تخلیق پر بجا طور پر فخر ہے ۔ خالق کل نے انسان میں اس قدر خوبیاں اور اوصاف سمو دیے ہیں کہ جنہیں آج تک شمار نہیں کیا جا سکا اور شاید کبھی ان کا احاطہ ممکن نہ ہو انسان کے ارد گرد یہ جو وسیع کائنات پھیلی ہوئی ہے اسلامی نظریہ کے مطابق اور اسلامی عقیدے کے مطابق اسلام کے مطابق یہ ساری وسیع کائنات محض ایک انسان کی خدمت کے لیے پھیلائی گئی ہے. اس کے وجود کی بقا کے لیے اس   کے ضروریات کی تکمیل کے لیےیہ سارا کارخانہ قائم فرمایا گیا ہے ۔آپ اس کو آن لائن مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں۔
Categories:,
Tags:, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
Binding ( hard/ card)

Ameer Muhammad Akram Awan (RA), Copy to you on order Available in hard copy

LIBRARY

FORMAT

Customer Reviews

1-5 of 1 review

  • Preston

    Wow, marvelous blog format! How long have you been blogging for?

    you make blogging look easy. The overall look of your web site is fantastic, let alone the content material!
    You can see similar here sklep online

    March 21, 2024

Write a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *