Morality and Human Well-Being By Syed Nawab Haider Naqvi
Perspectives on Morality and Human Well-Being
A Contribution to Islamic Economics
Syed Nawab Haider Naqvi
Perspectives on Morality and Human Well-Being: A Contribution to Islamic Economics (Islamic Economics S) – Softcover
This book is presented for introduction if you want to buy this book or get its pdf then you can contact us through whatsapp number or comments in review, also through facebook page.
Binding ( hard/ card) | Copy to you on order Available in hard copy |
---|---|
Book Author |
Customer Reviews
There are no reviews yet.
-
SHARAH MUJALLAH AL AHKAM UL ADLIYA
مجلۃ الاحکام العدلیۃ
تیرہویں صدی ہجری کے اواخرمیں ترکی میں نظامی عدالتیں قائم ہوئیں ، اوران کے پاس شرعی عدالتوں کے بعض مقدمات پیش کئے گئے، نظامی عدالتوں کے جج عام طورپر فقہ اسلامی سے اتنے زیادہ واقف نہیں تھے، اوران میں کتب فقہیہ سے احکام ومسائل نکالنے کی صلاحیت نہیں تھی، اس لیے کہ کتب فقہیہ کااسلوب موجودہ کتب قانون سے بہت زیادہ مختلف ہے، پھرکتب فقہیہ میں اختلاف فقہاء بھی بکثرت نقل ہوئے ہیں ، ان میں مفتی بہ قول کے امتیاز کے لیے خاصی فقہی مہارت کی ضرورت ہے، جونظامی عدالتوں کے غیرشرعی قاضیوں کوحاصل نہیں تھی۔
چنانچہ اس مشکل کے حل کے لیے جدید انداز میں مسائل فقہیہ کی ترتیب کی تجویز سامنے آئی ،سلطان ترکی نے وزیر انصاف کی سربراہی میں ملک کے نامور علماء اورمفتیان کی ایک مجلس تشکیل دی، اور اس کو جدید انداز میں فقہی مجموعہ مرتب کرنے کا حکم دیا، چنانچہ اس مجلس نے ۱۲۵۸ھ تا ۱۲۹۳ھ مطابق ۱۸۶۹ء تا ۱۸۷۶ء کی مسلسل محنتوں کے بعد ’’مجلۃ الاحکام العدلیۃ‘‘ کے نام سے ایک قانونی مجموعہ تیا رکیا،جس میں عبادات کوچھوڑکرمعاملات کے تمام ابواب شامل کئے گئے، اورہرمسئلہ پر نمبر بھی ڈالے گئے، تاکہ دفعہ نمبرکے لحاظ سے ان کی طرف مراجعت آسان ہواور عدالتوں کے لیے ان کاحوالہ دینابھی ممکن ہو اس میں حالات زمانہ اور تقاضائے وقت کے پیش نظر بعض مرجوح اقوال کوبھی لے لیاگیاہے۔
مجلہ میں کل (۱۸۵۱) دفعات اور (۱۶) کتابیں رکھی گئیں ، ہرکتاب میں چندابواب ہرباب میں چند فصلیں اورہرفصل میں چنددفعات ہیں ،اور ہردفعہ پرایک نمبر ہے جس کا تسلسل اول سے آخرتک چلاگیاہے، یہ جدید طریقہ ٔ تدوین ہے جس کو اختیارکیاگیا۔مجلہ میں عبادات کاموضوع شامل نہیں ہے، کہ عدالتوں کو ان کی حاجت نہیں تھی، ان کے علاوہ سولہ موضوعات ۱۶؍کتابوں کے نام سے اس میں شامل ہیں
-
Dastan e Corruption:Surrey Mahal ke kahani By Murtza Anjum,
داستان کرپشن:سرے محل کی کہانی
Dastan e Corruption:Surrey Mahal ke kahani By Murtza Anjum,
داستان کرپشن:سرے محل کی کہانی
Be the first to review “Morality and Human Well-Being By Syed Nawab Haider Naqvi”