Sii Harfi Molvi Ghulam Rasool Qilvi سی حرفی مولوی غلام رسول قلعوی

مولانا غلام رسول قلعوی ؒ کی دیگر تصنیفات

  • قصہ حضرت بلال (منظوم)
  • حلیہ حضرت محمد ﷺ (خورد و کلاں)
  • قصہ سسی پنوں (منظوم)
  • سی حرفی
  • مجموعہ نماز
  • تفسیر سورۂ فاتحہ۔
  • پنج باب (پنجابی نثر)
  • پکی روٹی۔
  • فتاویٰ مولوی غلام رسول (فارسی)
  • حلیہ غوث الثقلین
  • سراج منیر
  • تفسیر سورہ کہف

 

 

 

مولابا غلام رسول میرقلعوی اہل حدیث علماء میں سے تھے ۔ ہم موسس ملسک اہل حدیث سید نذیر حسین دہلوی ؒ کے قریبی ساتھیوں اور شاگردوں میں سے ہیں آپ کا شمار ان اہل حدیث علماء میں کیا جاتا ہے جنہوں نے مسلک اہل حدیث کی بنیاد رکھی جمعیت اہل حدیث کے موجودہ امیر آپ کے رشتے میں پوتے لگتے ہیں۔ آپ بہت بڑۓ عالم دین عربی اردو فارسی اور پنجابی زبان پر عبور تھے ایک عالم دین محدث ہونے کے ساتھ ساتھ آپ شاعر بھی تھے۔آپ نے پنجابی زبان میں شاعری کی ۔اسکے علاوہ آپ اپنے وقت کے ایک عظیم صوفی  بھی تھے ۔تصوف پر آپ کی مایہ ناز تصنیف سراج منیر مشہور زمانہ ہے ۔اس میں آپ نے معاندین تصوف کے اعتراض کو رد کر کے قرآن و حدیث سے تصوف کو ثابت کیا ہے۔

BOOK NAME

Sii Harfi Molvi Ghulam Rasool Qilvi سی حرفی مولوی غلام رسول قلعوی

BOOK AUTHOR

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sii Harfi Molvi Ghulam Rasool Qilvi سی حرفی مولوی غلام رسول قلعوی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *