-
Khud-o-Khal | خدوخال
“خدوخال” نامور ادیب، ناول نگار اور قلم کار رحیم گل خاکے کی ایک شاندار اور دل چسپ تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ادبی خاکوں، مضامین یا مشاہدات کے ذریعے انسانی جبلت، معاشرتی رویوں اور تہذیبی قدروں کو انتہائی فنکارانہ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ رحیم گل کا منفرد اور دل کش اسلوبِ تحریر قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ اردو نثری ادب، خاکے اور فکشن سے شغف رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک قیمتی اور مطالعہ لائق تحفہ ہے۔
-
Khun da piyala ya`ni kulliyat-e Mulkhi Ram PDF ِ
خون دا پیالہ یا کلیات ملکھی رام
طوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں
اس ویب سائیٹ میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات پلگ ان وغیرہ کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
Khwab Ki God Mein | خواب کی گود میں
“خواب کی گود میں” معروف شاعر نقاش عابدی کا ایک دلکش شعری مجموعہ ہے، جسے کانٹینینٹل سٹار پبلشرز، لاہور نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں خوابوں، انسانی جذبات، رومانوی اور معاصر احساسات کو نہایت خوبصورت اور پُر تاثیر انداز میں اشعار کے قالب میں ڈھالا گیا ہے۔ شاعر کا منفرد لہجہ اور گہرا شعری فکری اسلوب قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔ اردو شاعری اور ادبی ذوق رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک بہترین مطالعہ ہے۔
-
Khwaja Ahrar | خواجہ احرار
“خواجہ احرار” ڈاکٹر عارف نوشاہی کی ایک مایہ ناز تحقیقی تصنیف ہے، جس میں سلسلہ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت خواجہ عبید اللہ احرار کی زندگی، سوانح اور ان کی علمی و تصنیفی خدمات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قاری کو ان کی روحانی خدمات اور تاریخی تناظر سے روشناس کراتی ہے۔ یہ کتاب طلبہ، محققین، اور تصوف اور سوانح عمری سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک گراں قدر حوالہ جاتی کتاب ہے۔
-
Kitabon ki batain by Rafi-uz-Zaman Zuberi کتابوں کی باتیں مصنف رفیع الزماں زبیری
Kitabon ki batain by Rafi-uz-Zaman Zuberi
کتابوں کی باتیں مصنف رفیع الزماں زبیری



























