Spread the love

عبد القادر قادری روحانیت کے سلسلہ نوشاہیہ سے تعلق رکھتے تھے آپ کا تعلق خطہ پوٹھوار کے علاقہ دینہ سے تھا ،یادگار چار مصرعہ اشعار پر مشتمل پوٹھواری بحر میں لکھی گئی ہے۔آپ کی شاعری عام شعراء سے ہٹ کر ایک نئی سوچ اور فکر دینے والی شاعری ہے۔شاعری میں فاریسی شعراء کی چھاپ نظر آتی ہے۔