Kulyat Saaien کلیات سائیں:کلام سائیں احمد علی ایرانی


سائیں احمد علی (1845-1937) ہندکو کے عظیم صوفی شاعر تھے ۔ رضا ہمدانی نے ان کو ہند کو کا وارث شاہ تو فارغ بخاری نے علامہ اور علامہ اقبال نے ان کو ہند کو کا غالب کہا ہے تو بجا ہے۔ جبکہ خاطر غزنوی ان کو ایک عالم فاضل کا درجہ دیتے ہیں۔ مختار علی نیر نے لکھا ہے کہ اگر ہند کو زبان میں کوئی اور شاعری نہ بھی ہوتی تو سائیں کا کلام اس کا خزانہ ادب پر کرنے کیلئے کافی تھا۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قارئین خود فیصلہ کریں کہ سائیں کا علم رسا سخن دانی اور فکر و خیال کی منزل کہاں تک ہے۔ مراتب

Comments (0)


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *