• (0)

    (Sirajam Munira)سِرَاجًا مُّنِیْرًا

     سراجا منیرا حضرت امیر محمد اکرم اعون ؒ کا بہت مدلل اور اور قلوب واذہان کو متاثر کرنے والا بیان ہے  اس بیان میں آپ نے بارگاہ نبویﷺ کے آداب، مسلئہ نور بشر،اور اذان سے پہلے صلوۃ والسلام کے موضوع کو عام فہم انداز بیان کر کے سمجھانے کا حق ادا کر دیا ہے اگر آپ ایک مرتبہ اس بیان کو توجہ سے سن لیں تو یہ تینوں نزاعی مسائل آپ کو اتنے اچھے انداز سے سمجھ آ جائیں گے کہ اس کے بعد مزید سمجھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اور دوسرا بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ فرقہ پرستی سے نکل جائیں گے۔

     

  • (0)

    Irshaad Us Salikeen PDF Part 1Ameer Muhammad Akram Awan
    ارشاد السالکین(حصہ اوّل) حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ

    Irshaad Us Salikeen PDF Part 1 Ameer Muhammad Akram Awan
    ارشاد السالکین(حصہ اوّل) حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ

    This book is available in three formats (Kindle),(DOCX/DOC),PDF

    PDF prize                        FreeDownload
    DOCX/DOC Prize        Not Available
    Kindle Prize                  Not Available


    Click on the
      CONTACT TO BUY to convert to Kindle or DOS format

    This book is not available for free, you can buy this book from Amazon and other bookshops for a low price.
    To purchase the book, you can Contact US this or WhatsApp  &  FaceBook.

                                                            CONTACT TO BUY 

  • (0)

    Kanooz e Dil Sharah Ramooz e dil/ کنوز دل شرح رموز دل

    Kanooz e Dil Sharah Ramooz e dil (Urdu) By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A

    ڈون لوڈ

    You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.

    We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
     Download

    https://bit.ly/416hO0o

    WhatsApp Grup Link
    https://bit.ly/3S4CiCO

    Other Link
    Knoozedil Library Link
    https://bit.ly/4279KgB
    Toobaa-E-Library
    https://bit.ly/3u7PrD9

  • (0)

    kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi Main Farq By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A
     کشفِ الٰہیات اور شعبدہ بازی میں فرق

    kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A

    موجودہ زمانے میں ہر گلی محلے کے اندر ایک آدھ آستانہ ضرور ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی شخص یہ دعوی ضرور کر رہا ہوگا کہ میرے پاس آئو میں تمھارے مسائل حل کرونگا۔وہ دعوے بھی بڑے عجیب و غریب قسم کے ہیں کہ جس کی آولاد نہیں اسکو اولاد ملے گی،لاعلاج مرض کا یقینی علاج،محبوب قدموں میں،وغیرہ وغیرہ ساتھ ہی یہ اپنے نام کیساتھ پیر کا اضافہ کرتے ہیں اور اپنی روحانی نسبت کسی نہ کسی ولی اللہ کی طرف کرتے ہیں۔مثلا قادری،چشتی ،نوشاہی،نقشبندی وغیرہ وغیرہ۔
    ان میں سے بعض ایسے لوگ بھی ہیں جو بڑی عجیب وغریب کرامات ظاہر کرتے ہیں مثلا منہ سے کیلے نکالنا،آگ لگا دینا،چیزوں کو غائب کر دینا اور بعض دعوی کرتے ہیں کہ ہمارے پاس موکل ہیں ،جنات کو مسخر کرنا۔وغیرہ وغیرہ
    یورپ میں عامل لوگ دعوی کرتے ہیں کہ ہم فوت شدہ گان کی ارواں کو حاضر کرلیتے ہیں۔پھر ان سے کلام کرتے ہیںاب سوال یہ ہے کہ
    یہ عامل لوگ جو یہ دعوے کرتے ہیں اس میں حقیقت کیا ہے؟
    کیا اس علم کا تعلق روحانیت کیساتھ بھی ہے؟؟
    کیا ایسے لوگ ولی اللہ بھی ہوتے ہیں؟

    اسطرح کے سوالوں کے جوابات آپکو کو اس کتاب میں ملیں گے

    حضرت امیر محمد اکرم اعوان ؒ کی کتب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

  • (0)

    Sharah Dalail Us Sulook By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)
    شرح دلائل السلوکِِ

    Sharah Dalail Us Sulook By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)
    شرح دلائل السلوک حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ