-
Dilchasp Waqiat aur Batien | دلچسپ واقعات اور باتیں
“دلچسپ واقعات اور باتیں” محمد ظفر اقبال کی ایک دلکش اور تفریحی تصنیف ہے، جس میں تقریباً 500 طنز و مزاح سے بھرپور دلچسپ واقعات اور باتیں پیش کی گئی ہیں۔ یہ کتاب قاری کو ہلکے پھلکے طنز، مزاح اور خوش گوار لمحات فراہم کرتی ہے، جسے پڑھ کر مسکرائے بغیر نہیں رہا جا ۔ یہ کتاب تفریح، طنز و مزاح اور ہلکے پھلکے ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک بہترین اور دلچسپ حوالہ جاتی کتاب ہے۔
