• (0)

    Khun da piyala ya`ni kulliyat-e Mulkhi Ram PDF ِ
    خون دا پیالہ یا کلیات ملکھی رام

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAINSHIKAST E AHDAI E HUSAIN
    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    طوبیٰ فاونڈیشن

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں  خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں

    اس ویب سائیٹ  میں  ڈومین اور ہوسٹنگ  کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات  پلگ ان وغیرہ  کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

     

    ONLINE REDING

     

  • (0)

    Kulyat Saaien PDF کلیات سائیں

    پوٹھواری ادب، پوٹھواری بحرچار مصرعہ کے عظیم شاعر سائیں احمد علی ایرانی ایک عظیم شاعر تھے ۔پوتھواری ادب میں آپ کا ایک خاص مقام و مرتبہ ہے ۔سائیں احمد علی کو منط عام پر لانے والے اکرم گجر، صدیق شعر خوان ،ماسٹر یسن، راجہ عابد اور دیگر پوٹھوار کے شعر خوان حضرات ہیں سائیں احمد علی ایرانی نے  پوٹھواری  علم و ادب کو وہ مرتبہ بخشا کہ آپ کے کلام کی گونج پوٹھوارسے نکل کر ہندکو ادب ،ڈھیٹ پنجابی پر بھی اسکے اثرات مرتب ہو ئے ۔ سائیں احمد علی ایرانی پر ہندکو ادب والوں نے خامہ فرسائی کی ہے اور سائیں کا عوامی تعارف اور خواص سے نکال کر عوامی شاعر بنانے والے پوٹھوار کے شعر خواں حضرات ہیں حقیقت یہ ہے کہ پوٹھوار کے شعر خواں حضرات نے جن شعراء کا کلام زیادہ پیش کیا ان میں ایک سائیں احمد علی ایرانی ہیں۔ سائیں احمد علی ایرانی کو سر آنکھوں پر بٹھانے والے اور سائیں کا پرچار کرنے والے اہل پوٹھوار ہی ہیں۔

     

     

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAINSHIKAST E AHDAI E HUSAIN
    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

  • (0)

    Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-1
    معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد اوّل

    Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-1

    معارف القرآن کاندھلوی و تفسیر عثمانی جلد اوّل

    تفسیر عثمانی کی مزید جلدیں ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر یں

    جلداوّل

    جلد دوم

    جلد سوم

    جلد چہارم

    جلد پنجم

    You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
    Link For Order
    https://bit.ly/3SH5RvR

    https://bit.ly/416hO0o

    WhatsApp Grup Link
    https://bit.ly/3S4CiCO

    Knoozedil Library Link
    https://bit.ly/4279KgB

    Toobaa-E-Library

    https://bit.ly/3u7PrD9

    Plz Click On Link