-
Saaien de Wahadet سائیں دی وحدت شاعر سائیں احمد علی ایرانی
اس کتاب کو اکیلے مرتب کرنا نا چیز کے بس سے باہرتھا کتاب کو اللہ کی مدد سے ناچیز نے دس سال کے عرصہ میں مکمل کیا۔ سائیں احمد علی ایرانی کی شخصیت پنجابی شعر و ادب میں ایک عظیم شخصیت ہے۔ سائیں کی شخصیت کو فکر کے زاویوں سے پرکھنے کے بعد یہ بات عمل میں آئی کہ احمد علی سائیں کی جو کلام قارئین کی نظر سے اوجھل ہے اس کلام کو بطور تصنیف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے ۔ یہ تمام اشعار جو قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں یہ پہلے سے کسی کتاب یاسی حرفی کا حصہ نہیں ہے۔محمد شمریز بھٹی
ONLINE READING
-
Bikhray Moti PDF بکھرے موتی
“بکھرے موتی” میں حقیقی طور موتیوں کو یکجا کیا گیا ہے پنجابی پوٹھوری شعروں پر مشتمل پوٹھوہاری چار مصرعہ پوٹھوہاری بحر میں خوبصورت اور انمول شعروں پر مشتمل خوبصورت انتحاب۔ اس کتاب میں سائیں احمد علی ایرانی،استاد مونس، عبد الرحیم دیوانہ مہربان جھلا جیسے شعراء کا کلام موجود ہے ۔ متعدد ان شعراء کا کلام جو نامور شعراء ہیں مگر انکا کلام کہیں کتابی شکل میں نہیں ملتا۔