• (1)

    Panj Gang Islam پنج گنج اسلام

    Panj Gang Islam By Hafiz Muhammad Abdul Majeed
    پنج گنج مصنف حافظ مولانا محمد عبد المجید
    Punjabi potwari poetry free Book Download

  • (1)

    Bikhray Moti PDF بکھرے موتی

    “بکھرے موتی” میں حقیقی طور موتیوں کو یکجا کیا گیا ہے پنجابی پوٹھوری شعروں پر مشتمل پوٹھوہاری چار مصرعہ  پوٹھوہاری بحر میں خوبصورت اور انمول شعروں پر مشتمل خوبصورت  انتحاب۔ اس کتاب میں سائیں احمد علی ایرانی،استاد مونس، عبد الرحیم دیوانہ  مہربان جھلا جیسے شعراء کا کلام موجود ہے ۔ متعدد ان شعراء کا کلام جو نامور شعراء ہیں مگر انکا کلام کہیں کتابی شکل میں نہیں ملتا۔


    ONLINE REDING

  • (2)

    Sajray bor سجرے بور

  • (2)

    kalam e sadaf Durr e Shehwarکلام صدف در شہوار

    طوبیٰ فاونڈیشن(Toobaa Book Foundation)

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں  خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں

    اس ویب سائیٹ  میں  ڈومین اور ہوسٹنگ  کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات  پلگ ان وغیرہ  کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    www.toobaafoundation.com

  • Pothwari Poetry Books
    (0)

    Adkhoray/اڈکھوڑے

     “Adkhoray/اڈکھوڑے” is an important collection of Pothohari poetry written by Mirza Ghafoor Ilahi(مرزا غفور الہی). This book features not only Pothohari poetry but also includes a few Urdu ghazals, which add a broader dimension to the work. Mirza Ghafoor Ilahi beautifully expresses his emotions and sentiments in this collection, reflecting his deep love for his native language and culture. The poetry in this book showcases the essence of Pothohari traditions while also offering beautiful Urdu verses that provide readers with a fresh literary experience.The completion of this book was made possible through the special assistance of Numan Razaq, Shakeel Ahmad, and Fareed Zaied, whose contributions enhanced its richness. The book was published in 2005 and is still considered a valuable asset among enthusiasts of Pothohari literature.

  • (0)

    Gulshan Sukhan/گلشن سخن

    تمام احباب کو بندہ عاجز کی طرف سے السلام وعلیکم ۔۔۔۔  یہ کتاب ” گلشن سخن اللہ تبارک تعالی کے فضل و کرم اور استاد محترم جناب مختار حسین شاہ صاحب کے سایہ شفقت اور چند ا حباب کی فرمائش پر دی گئی ۔ میں اُن دوستوں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میرے شاگرد خاص راجہ عدیل پر دیسی جو رشتے میںبھانجے ہیں، بڑے بھائی جمیل کیانی صاحب آف ہرکہ روات، راجہ ایاز اکبر کیانی آف روپڑہ، راجہ یعقوب شیدائی، چوہدری محمد شہزاد آف چھینہ ، راجہ عامر شہزاد نگڑیال اور اس کتاب کے لئے بہت کوشش کاوش کی ہے میرے بھائی ملک امجد صاحب نے ۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دے۔ اگر اس کتاب میں کوئی کمی پیشی رہ گئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔

    دعا گو

    سلیم دکھؔیا

  • (0)

    Dard-e-Dil/درد دل

    ONLINE READING

    اس کتاب میں درج ذیل شعراء کا کلام موجود ہے

    • چوہدری فاضل شائق موہری برسال گوجرخان
    • ملک گلداد تبسم دھنواں پکھری آزاد کشمیر
    • مختار حسین انجم دیرہ بخشیاں گوجرخان
    • بشیر احمد بشیر بدہال ،مسہ کسوال گوجرخان
    • نذیر احمد بشیر ،بدہال ،مسہ کسوال

    واضح رہے کہ یہ کتاب 1990 سے 1995 کے دوران شائع ہوئی ہے اس وقت جناب فاضل شائق صاحب مختلف شعراء کا کلام شائع کرواتے رہے جو کتابچوں کی شکل میں شائع ہوتے تھے راقم الحروف کو بھی شاعری کا ذوق و شق ان کتابچوں ہی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے  یہ نایاب کتاب جناب ظفر اقبال وارثی صاحب نے عنایت فرمائی اس کے علاوہ اور بھی بیت سی کتب ظفر اقبال وارثی صاحب کی وجہ سے منظر عام پر آئی ہیں فاضل شائق صاحب کی کچھ کتابیں راجہ علی حمزہ صاحب گوجرخان نے بھی بندہ کے ساتھ خصوصی تعاون  کرتے ہوے عنایت فرمائی یوں آج سے پچیس تیس سال پہلے کی کتب منظر عام پر آئی اسکے علاہ حبیب امرت صاحب انگلینڈ سے،سائیں نجیب صاحب اور کشمیر کے دوستوں نے بہت تعاون کیا راقم الحروف نے خود بھی پوٹھوہار میں اس مقصد کے لئے کافی اسفار کئے اب لحمد للہ کثیر تعداد میں کتب طوبی بک فاونڈیشن آن لائن لائبریری کا حصہ بن چکی ہیں

  • (0)

    Aarzuu-e-Mohabbat/آرزوئے محبت

    فاضل شائق
    نذیر بشیر
    راجہ زمرد خان زمرد

    فاروق عادل
    عبد النصیر

    فاروق محمود

    جاوید عدنان

    یونس خیال

    مختار انجم

    ظفر مجید راشد

    عبد الرزاق ثمری

    فیاض حامد

    ارشد ناز
    بشارت حسین جذبی

    فیاض اعجاز

  • (0)

    kalam Shaiq/کلامِ شائق شاعر فاضل شائق

    آرزوئے محبت وچ روہڑ دتے جو ہر عمر دے سارے خیرات کر کے
    صلہ چاہت دا ملیا نہ مول مینوں ایسے رہیا مقدراں  مات کر کے
    پیشمان نہ ہو یا میں عمر ساری نے بھانویں ابتر کتنے حالات کر کے
    اکو گل آخیر ہے شائق کھا گئی سجن رولیا مینوں دن رات کر کے

     

    آرزوئے محبت رہی کو ل میرے باقی ککھ نہ رہیا حیات اندر
    عروچ اڈیکاں گزار چھوڑی لمحے فرقت دے رہے برات اندر
    حاص ککھ نہ ہو یا آخیر اُتے خبرے رازسی کہڑا اس بات اندر
    کنڈے ہر سو شائق کھیلار دتے آپو اپنی اس کائنات اندر

  • (0)

    Aas chabbaryan/آس چبارے

    .poetryJustifyCSS3 td {
    text-align: justify;

    }
    .poetryJustifyCSS3 td::after{
    content: “”;
    display: inline-block;
    width: 100%;

    }
    *[lang=ur] {
    direction: rtl;
    ‘*[lang=ur] {
    direction: rtl;
    font-family: ‘Noto Nastaliq Urdu Draft’, serif;

    };

    .poetryJustifyCSS3 td:nth-child(2n+1) { padding-left: 1.5em; }
    .poetryJustifyCSS3 td:nth-child(2n+0) { padding-right: 1.5em; }

    زندہ رہن دی جے کوئی سدھر ہوئے
    موت دیاں گلاں نہ کراں سنگیو

    درداں نال رو لینا جس قدر ہوئے
    بعد از مرگ وصیت اک سنو مری

    میرے مرن دی اُس نوں نہ خبر ہوئے
    لب گور پہنچایا احسان جس دے

    نہ او آئے نہ منتظر قبر ہوئے
    دریا برد کر ناز دی لاش دینی