-
Sii Harfi Molvi Ghulam Rasool Qilvi سی حرفی مولوی غلام رسول قلعوی
مولانا غلام رسول قلعوی ؒ کی دیگر تصنیفات
- قصہ حضرت بلال (منظوم)
- حلیہ حضرت محمد ﷺ (خورد و کلاں)
- قصہ سسی پنوں (منظوم)
- سی حرفی
- مجموعہ نماز
- تفسیر سورۂ فاتحہ۔
- پنج باب (پنجابی نثر)
- پکی روٹی۔
- فتاویٰ مولوی غلام رسول (فارسی)
- حلیہ غوث الثقلین
- سراج منیر
- تفسیر سورہ کہف
-
GULZAR-E-HAIDERI BAMA IBRAT NAMA O MANAQAB E RASOOL
گلزار حیدر بمعہ عبرت نامہ و مناقب رسولﷺ
قاضی محمد حسین قریشی صاحب
قاضی الٰہی بخش صاحب کے ہاں بہ مقام بھنیرکسوال ایک قریشی خانوادے میں پیدا ہوئے ۔آپ پنجابی زبان کے قادر الکلام شاعر تھے ۔آپ خواجہ غلام حیدر شاہ صاحب جلالپوری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اول بھی تھے ۔آپ نے کتابگلزارِ حیدری
حزب اللہ
مدح
سی حرفی
ارتحال حیدری (المعروف) فراق حیدری اور اس کے علاؤہ اور آپ نے کہیں غزلیں اور کتابیں لکھیں ۔آپ کی وفات 19اگست1953 کو بھنیرکسوال میں ہوئی ۔اور آپ کی تدفین بھی آپ کے گاؤں بھنیرکسوالمیں ہوئی۔