-
چو مصرع (اپریل، مئی، جون) | Cho Misra (April, May, June)
“چو مصرع” (اپریل، مئی، جون، کتابی لڑی) پوٹھوہاری اور پنجابی زبانں پر مشتمل صنفِ سخن (چو مصرع) اور علاقائی لٹریچر کا ایک باقاعدہ اور معیاری سہ ماہی رسالہ ہے۔ اس رسالے میں محمد سلیم مرزا کی سرپرستی اور عقیل احمد قریشی کی ادارت میں خطۂ پوٹھوہاراور پنجاب کے نامور شعرا کا کلام، ادبی مضامین اور تروتازہ فکری کاوشیں شائع کی جاتی ہیں۔
خریداری کے لئے رابطہ فرمائیں
03065217406

