• (0)

    نیسلن منڈیلا مصنف مرتضی انجم

    نیسلن منڈیلا مصنف مرتضی انجم

    11 مئی 1994ء کے سورج کے طلوع ہونے سے اس تاریک براعظم(افریقہ) کا آخری تار یک گوشہ بھی روشن ہو گیا اور رنگ ونسل کی وہ دیوار برلن جو جبر و استحصال کی مضبوط چٹانوں سے تعمیر کی گئی تھی بالآخر مسمار ہو گئی ۔ کل کے باغی حریت پسند اور ضمیر کے قیدی نیلسن منڈیلہ نے جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تو بہت سے لوگوں کی آنکھیں نم آلود ہو گئیں ۔ حلف برداری کی تقریب کا یہ تاریخ ساز منظر دیکھنے کے لئے دنیا بھر کے سربراہان مملکت و حکومت پر بیٹوریا کی یونین بلڈنگ میں موجود تھے۔ اس تاریخ ساز واقعے کے بعد جنوبی افریقہ میں 300 سال بعد غیر نسلی بنیادوں پر ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں افریقن نیشنل کانگرس کی کامیابی نے اس ملک سے اس سفید فام تسلط کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیا جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے سیاہ فام اکثریت کو طویل جد و جہد کرنا پڑی۔ بے پناہ مظالم اور آمریت کا سامنا کرنا پڑا۔75 سالہ نیلسن منڈیلہ جب جنوبی افریقہ کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے تھے اس وقت گلیوں اور بازاروں میں لوگ جشن منا رہے تھے ، ناچ رہے تھے اور گا رہے تھے ۔ آج وہ آزاد تھے اور وہ خوش کیوں نہ ہوں کہ آزادی کے یہ ترانے انہیں نیلسن منڈیلہ ہی نے سکھائے تھے۔ نیلسن منڈیلہ کا صدر کے عہدے پر فائز ہونا دنیا کی سیاسی تاریخکا ایک بڑا واقعہ تھا۔ نیلسن منڈیلہ 18 جولائی 1918 ء کو متاتا کے قریب ہمبو قبیلے کے سردار خاندان میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے طالب علمی ہی کے زمانے میں سیاست میں قدم رکھا۔اس کتاب میں آپ کی کامیابی کی مختصر روداد بیان کی گئی ہے۔

  • (0)

    Maulana Husain Ahmad Madani ka Mashoor Maqadma Karachi مولانا حسین احمد مدنیؒ کا مشہور مقدمہ کراچی

    Maulana Husain Ahmad Madani ka Mashoor Maqadma Karachi
    مولانا حسین احمد مدنیؒ کا مشہور مقدمہ کراچی

    مولانا حسین احمد مدنی ؒ برصغیر مشہور سیاسی رہنماؤں میں سے ہیں آپ  محدث ومفسر صوفی ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی تھے انگریز حکومت کے خلاف تقریر کرنے کے جرم میں آپ کے خلاف مشہور مقدمہ جسے عموما مقدمہ کراچی کہتے ہیں قائم ہوا جس میں مولانا محمد علی جوہر ؒ بھی آپ کے ساتھ تھے یہ کتاب اسی مقدمہ کی روداد پر مشتمل ہے۔
    مولانا حسین احمد کون تھے؟

    Download

  • (1)

    Dur e Jadeed K Mushtarqeen Aur Un Ka Andaaz Seerat Nigari (Constantin Virgil Gheorghiu , Michael Cook aur Karen Armstrong ) Aik Tehqeeqi o Tanqeedi Jaiza

    دورِ جدید کے مستشرقین اور ان کا اندازِ سیرت نگاری (کانسٹن ور جل جورجیو،

    مائیکل کک اور کیرن آرم سٹرانگ ) ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ

    تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ

    مقالہ نگار : فوزیہ فیاض

    نگران مقالہ:پروفیسر ڈاکٹر محسنہ منیر

    شعبہ علوم اسلامیہ،اسلامیہ لاہور کالج برائے خواتین یونی ورسٹی لاہور،پاکستان

    Dur e Jadeed K Mushtarqeen Aur Un Ka Andaaz Seerat Nigari (Constantin Virgil Gheorghiu , Michael Cook aur Karen Armstrong ) Aik Tehqeeqi o Tanqeedi Jaiza

    (PhD Thesis)

    Research by : Fozia Fayyaz

  • (0)

    Adaab e Dua By Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (RA)- آداب دعا:امیر محمد اکرام اعوانؒ

    Adaab e Dua By Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (RA)- آداب دعا:امیر محمد اکرام اعوانؒ

  • (0)

    WOMEN EMBRACING ISLAM BY KARIN VAN NIEUWKERK

    WOMEN EMBRACING ISLAM BY KARIN VAN NIEUWKERK

  • (0)

    Atlas of the Bible

    Atlas of the Bible

  • (0)

    Ghayat al Imkan fi Dirayat al Makan

    Ghayat al Imkan fi Dirayat al Makan

  • (0)

    Theories of Islamic Law By Imran Ahsan Khan Nyazee

    Theories of Islamic Law By Imran Ahsan Khan Nyazee

  • (0)

    International Seminar the pace of waqf in islam

    International Seminar the pace of waqf in islam

  • (0)

    The Message of the Cresent By Muhammed Farooque Kemal

    The Message of the Cresent By Muhammed Farooque Kemal

  • (0)

    The Arabian Prophet his message and Achievements By Dr Ata Mohy-ud-din

    The Arabian Prophet his message and Achievements By Dr Ata Mohy-ud-din

  • (0)

    Aalmi Manshoor 1948 Main Insani Haqooq Kay Tasawar Aur Samaji Asraat Ka Seerat e Nabviya(S.A.W) Ki Roshni Main Aik Taqabli Jaiza

    عالمی منشور 1948 ء میں انسانی حقوق کے تصور اور

    سماجی اثرات کا سیرت نبوی علی صاحبہا الصلاة والسلام

    کی روشنی میں ایک تقابلی جائزہ

    )تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی اسلامک سٹڈیز(

    مقالہ نگار: بُرہان الدین

    نگران مقالہ:ڈاکٹر محمد طاہر

    ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان،خیبرپختونخوا

    اکیڈیمک سیشن: 2015ء – 2018ء

    Aalmi Manshoor 1948 Main Insani Haqooq Kay Tasawar Aur Samaji Asraat Ka Seerat e Nabviya(S.A.W) Ki Roshni Main Aik Taqabli Jaiza

    (PhD Thesis)

    Research by : burhan u Din