- help@toobaafoundation.com
Close
-
(0)
معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد سوم Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-3
Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-3
معارف القرآن کاندھلوی و تفسیر عثمانی جلد سوم
تفسیر عثمانی کی مزید جلدیں ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر یں
-
(0)
معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد ششم
Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-6You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
Link For Order
https://bit.ly/3SH5RvRWhatsApp Grup Link
https://bit.ly/3S4CiCOKnoozedil Library Link
https://bit.ly/4279KgBToobaa-E-Library
https://bit.ly/3u7PrD9Plz Click On Link
تفسیر عثمانی کی مزید جلدیں ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر یں
جلد ہفتم
-
(0)
معارف القرآن کاندھلوی معہ تفسیر عثمانی جلد ہشتم
Maarif ul quraan kandhalvi ma tafseer e usmani PDF VOL-8کاوش: اللہ جل جلالہ و عم نوالہ کا احسان عظیم ہے کہ ہم تشنگان علوم نبویہ کی خدمت میں تغیر قرآن کی تعظیم کتاب معارف القرآن و تفسیر عثمانی پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ شب و روز کی محنت شاقہ اس کے ظہور پذیر ہونے میں کار فرما رہی اس عظیم کام کو بحسن و خوبی سر انجام دینے میں ہوئی۔حبیبۃ العلماء کے معزز اراکین نے حتی المقدور سعی کی۔ اس نسخے کی تیاری زیر کثیر خرچ کر کے کروائی گئی ہے اور بار بار پروف ریڈنگ کروائی گئی تا کہ اغلاط کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہو، بہر کیف انسان خطا کا پتلا ہے اس کے ہاتھوں غلطی کا صدور ہر لحہ مکن ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں حسب سابق اصلاح کی طرف گامزن کرتے رہیں گے۔
استدعا: اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہم نے اپنی طاقت اور بساط کے مطابق کتاب کی صحیح میں حتی الامکان محنت و کوشش کی ہے اس کے باوجود اگر طالبان حدیث رسول و قرآن کو کسی مقام پر کوئی قابل تصحیح عبارت نظر آئے تو وہ ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں، ہم ان کے شکر گزار ہوں گے اور اس غلطی کی درستگی کریں گے۔ آپ کے اس علمی تعاون کی بدولت ہی ہم اشاعت دین کے ساتھ ساتھ حفاظت دین کا فریضہ سر انجام دینے کے قابل ہوں گے۔
( مكتبة حبيبية رشيدية )
You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
Link For Order
https://bit.ly/3SH5RvRWhatsApp Grup Link
https://bit.ly/3S4CiCOKnoozedil Library Link
https://bit.ly/4279KgBToobaa-E-Library
https://bit.ly/3u7PrD9Plz Click On Link
تفسیر عثمانی کی مزید جلدیں ڈون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر یں
جلد ہفتم
جلدہشتم
-
(0)
نیسلن منڈیلا مصنف مرتضی انجم
نیسلن منڈیلا مصنف مرتضی انجم
11 مئی 1994ء کے سورج کے طلوع ہونے سے اس تاریک براعظم(افریقہ) کا آخری تار یک گوشہ بھی روشن ہو گیا اور رنگ ونسل کی وہ دیوار برلن جو جبر و استحصال کی مضبوط چٹانوں سے تعمیر کی گئی تھی بالآخر مسمار ہو گئی ۔ کل کے باغی حریت پسند اور ضمیر کے قیدی نیلسن منڈیلہ نے جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تو بہت سے لوگوں کی آنکھیں نم آلود ہو گئیں ۔ حلف برداری کی تقریب کا یہ تاریخ ساز منظر دیکھنے کے لئے دنیا بھر کے سربراہان مملکت و حکومت پر بیٹوریا کی یونین بلڈنگ میں موجود تھے۔ اس تاریخ ساز واقعے کے بعد جنوبی افریقہ میں 300 سال بعد غیر نسلی بنیادوں پر ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں افریقن نیشنل کانگرس کی کامیابی نے اس ملک سے اس سفید فام تسلط کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیا جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے سیاہ فام اکثریت کو طویل جد و جہد کرنا پڑی۔ بے پناہ مظالم اور آمریت کا سامنا کرنا پڑا۔75 سالہ نیلسن منڈیلہ جب جنوبی افریقہ کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے تھے اس وقت گلیوں اور بازاروں میں لوگ جشن منا رہے تھے ، ناچ رہے تھے اور گا رہے تھے ۔ آج وہ آزاد تھے اور وہ خوش کیوں نہ ہوں کہ آزادی کے یہ ترانے انہیں نیلسن منڈیلہ ہی نے سکھائے تھے۔ نیلسن منڈیلہ کا صدر کے عہدے پر فائز ہونا دنیا کی سیاسی تاریخکا ایک بڑا واقعہ تھا۔ نیلسن منڈیلہ 18 جولائی 1918 ء کو متاتا کے قریب ہمبو قبیلے کے سردار خاندان میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے طالب علمی ہی کے زمانے میں سیاست میں قدم رکھا۔اس کتاب میں آپ کی کامیابی کی مختصر روداد بیان کی گئی ہے۔
-
(0)
ہفت روزہ خدام الدین لاہو یکم فروری 1957
Haft Rozah Khadim ud Din Lahore, 1st February 1957ہفت روزہ خدام الدین لاہو یکم فروری 1957
Haft Rozah Khadim ud Dinطوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈون لوڈ -
Rated 3.00 out of 5(5)
The Silent Sisters 3
₨606.79Aut et sit nulla consectetur. Sed quaerat et sed beatae. Accusamus optio et cupiditate.
-
(0)
The Girlfriend Arrangement
₨761.67Et quo dolorem culpa id quos consequatur. Doloremque veniam commodi cumque. Excepturi qui quae ad ipsam quae optio sapiente.