سراجا منیرا حضرت امیر محمد اکرم اعون ؒ کا بہت مدلل اور اور قلوب واذہان کو متاثر کرنے والا بیان ہے اس بیان میں آپ نے بارگاہ نبویﷺ کے آداب، مسلئہ نور بشر،اور اذان سے پہلے صلوۃ والسلام کے موضوع کو عام فہم انداز بیان کر کے سمجھانے کا حق ادا کر دیا ہے اگر آپ ایک مرتبہ اس بیان کو توجہ سے سن لیں تو یہ تینوں نزاعی مسائل آپ کو اتنے اچھے انداز سے سمجھ آ جائیں گے کہ اس کے بعد مزید سمجھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اور دوسرا بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ فرقہ پرستی سے نکل جائیں گے۔