• سائیں احمد علی اور ان کی کتابیں
  • نام:احمد علی المعروف سائیں(1842ء تا 1937ء)
  • تخلص: سائیاں
  • کتابیں : آپ   کی خود کی کوئی تصنیف نہیں ہے فی البدیہہ اشعار کہتے تھے چارمصرعہ پوٹھواری بحر میں اشعار کہتے تھے ۔آپ کی وفات کے بعد آپکے کلام کو مخلتف ادوار میں مرتب کیا گیا ہے۔
  • کہندا سائیں
  • مرتبہ:افضل پرویز
  • 2۔کلیات سائیں
  • مرتبہ:محمد اسماعیل اعوان
  • 3۔سائیں سائیں اے
  • مرتبہ:خادم سائیں محمد شمریز بھٹی
  • سائیں کی وحدت
  • مرتبہ:خادم سائیں محمد شمریز بھٹی
    درج ذیل وہ کتابیں ہیں جن کا تذکرہ جناب خادم سائیں محمد شمریز بھٹی صاحب نے اپنی تصنیف میں کیا ہے لیکن یہ کتابیں بندہ کی رسائی میں نہیں ہیں البتہ جو ہی کوئی کتاب ملی ان شاءاللہ اسکو فوری اپ لوڈ کر دیا جائیں گا۔اس سلسلہ میں اہل ذوق سے تعاون کی گزارش ہے۔
    5۔تحفہ کمال
    دستار احمد شاہ
    6۔جوہر کمال
    مرتبہ:مئیا داس
    7۔سائیں دے گلدستے
    مرتبہ:پروفیسر ماہر
    8۔سائیں دا گلشن
    مرتبہ:پورن سنگھ
    9۔سائیں دی گل
    مرتبہ:لالہ سفر کوہاٹی
    10 ابیات سائیں(یہ کتاب انقریب اپ لوڈ کر دی جائیں گی)
    11۔گنجینہ سائیں(یہ کتاب انقریب اپ لوڈ کر دیجائے گی)
     
  • اس کے علاوہ سائیں کے حالات زندگی درج ذیل کتابوں میں ملتے ہیں
  • 1۔ احوال وافکار سائیں احمد علی پشاوری
    مرتبہ: احمد پراچہ
    سائیں احمد علی ایرانی فن و شخصیت
    مرتبہ: ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

Comment (1)


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *