BOOK NAME | Coronavirus Haqeet ya Afsana/کرونا وائرس حقیقت یا افسانہ |
---|---|
BOOK AUTHOR |
- help@toobaafoundation.com
اس کتاب میں ان شیطانی اور دجالی طاقتوں کے خفیہ ایجنڈے اور کرونا کے متعلق حقیقی بحث کی گئی ہے۔ کہ کرونا کی حقیقت کیا ہے۔ اس کو کیسے اور کسی طرح پھیلایا گیا ہے۔ آیا یہ قدرتی ہیماری ہے یاوہائی بیماری ہے۔یا اسے انسانی ہاتھوں نے خود ساختہ طریقے سے تیار کیا ہے۔ ان سب باتوں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ امید کرتا ہوں میری پہلی کتابوں کی طرح قارہین کو بھی یہ کتاب پسند آئے گی اور آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث ہے گی۔ آخر میں دعا گو ہوں اللہ رسول اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہوا
نوٹ: مصنف کی کتاب سے اختلاف رائے رکھنا آپ کا ذاتی حق ہے اور میری تحریر تحقیق سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
ایم حفیظ اعوان (فرانس)
(Downloads - 4)
BOOK NAME | Coronavirus Haqeet ya Afsana/کرونا وائرس حقیقت یا افسانہ |
---|---|
BOOK AUTHOR |
Reviews
There are no reviews yet.