Malibar By Hakeem Sayyed Shams Ullah Qadri
| BOOK NAME | |
|---|---|
| BOOK AUTHOR |
نیسلن منڈیلا مصنف مرتضی انجم
11 مئی 1994ء کے سورج کے طلوع ہونے سے اس تاریک براعظم(افریقہ) کا آخری تار یک گوشہ بھی روشن ہو گیا اور رنگ ونسل کی وہ دیوار برلن جو جبر و استحصال کی مضبوط چٹانوں سے تعمیر کی گئی تھی بالآخر مسمار ہو گئی ۔ کل کے باغی حریت پسند اور ضمیر کے قیدی نیلسن منڈیلہ نے جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تو بہت سے لوگوں کی آنکھیں نم آلود ہو گئیں ۔ حلف برداری کی تقریب کا یہ تاریخ ساز منظر دیکھنے کے لئے دنیا بھر کے سربراہان مملکت و حکومت پر بیٹوریا کی یونین بلڈنگ میں موجود تھے۔ اس تاریخ ساز واقعے کے بعد جنوبی افریقہ میں 300 سال بعد غیر نسلی بنیادوں پر ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں افریقن نیشنل کانگرس کی کامیابی نے اس ملک سے اس سفید فام تسلط کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیا جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے سیاہ فام اکثریت کو طویل جد و جہد کرنا پڑی۔ بے پناہ مظالم اور آمریت کا سامنا کرنا پڑا۔75 سالہ نیلسن منڈیلہ جب جنوبی افریقہ کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے تھے اس وقت گلیوں اور بازاروں میں لوگ جشن منا رہے تھے ، ناچ رہے تھے اور گا رہے تھے ۔ آج وہ آزاد تھے اور وہ خوش کیوں نہ ہوں کہ آزادی کے یہ ترانے انہیں نیلسن منڈیلہ ہی نے سکھائے تھے۔ نیلسن منڈیلہ کا صدر کے عہدے پر فائز ہونا دنیا کی سیاسی تاریخکا ایک بڑا واقعہ تھا۔ نیلسن منڈیلہ 18 جولائی 1918 ء کو متاتا کے قریب ہمبو قبیلے کے سردار خاندان میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے طالب علمی ہی کے زمانے میں سیاست میں قدم رکھا۔اس کتاب میں آپ کی کامیابی کی مختصر روداد بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں کا تباناک ماضی اور روس ،ان چند صفحات میں نہات جامعہ ریشاء کی تاریخ اور اور مسلمانوں کے ریشاء میں عروج پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
BY: AFZALUR RAHMAN
Maulana Husain Ahmad Madani ka Mashoor Maqadma Karachi
مولانا حسین احمد مدنیؒ کا مشہور مقدمہ کراچی
مولانا حسین احمد مدنی ؒ برصغیر مشہور سیاسی رہنماؤں میں سے ہیں آپ محدث ومفسر صوفی ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی تھے انگریز حکومت کے خلاف تقریر کرنے کے جرم میں آپ کے خلاف مشہور مقدمہ جسے عموما مقدمہ کراچی کہتے ہیں قائم ہوا جس میں مولانا محمد علی جوہر ؒ بھی آپ کے ساتھ تھے یہ کتاب اسی مقدمہ کی روداد پر مشتمل ہے۔
مولانا حسین احمد کون تھے؟
pakistan and Muslim India With Foreword By Qaid-i-Azam Mr.M.Ali Jinah
SHEIKH MUJIBUR RAHMAN KAY KHILAF MAQDAMA BAGHAWAT BY MURTZA ANJUM
شیخ مجیب الرحٰمن کے خلاف مقدمہ بغاوت
تاریخ لبنان مصنف کے ہٹلی
This is an authorized translation of LEBANON IN HISTORY by Philip k.Hitti
This book Muslim Bengal is about the current Bangladesh, it examines the role of Bengali leaders in making Pakistan. The book is being presented by TOOBAA FOUNDATION https://toobaafoundation.com/. It should be noted that in 1971, Bengali Muslims made their own separate homeland with the help of India, which they named Bangladesh.
Toobaa Foundation supports scholars pursuing MPhil, PhD, and advanced studies.It aims to digitize all libraries across Pakistan , public and private.
The foundation lists and introduces available books and rare manuscripts.It scans and provides books in PDF and Kindle formats for easy access.
Be the first to review “Malibar ملیبار”