-
Malkuti Chingari /ملکوتی چنگاری
یہ کتاب معلومات کے لئے شئیر کی گئی ہے ہمارے ہاں ناقدین تصوف یہ دعوی کرتے ہیں کہ تصوف کا تعلق اسلام سے نہیں بلکہ دیگر مذاہب کیساتھ ہے اور ثبوت کے لئے اس طرح کی کتابیں پیش کرتے ہیں ظفیل ہاشمی صاحب نے ایک مرتبہ فیس بک پر پوسٹ لگا ئی اور انہوں نے بھی کچھ ایسا ہی دعوی کیا میری گزارش ہے کہ آپ اسطرح کی کتابیں بھی پڑھیں اور حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ کی ” کنوز دل” کا مطالعہ بھی کریں اور مجھے بتائیں کہ اسلام تصوف کہاں ان سے میچ کرتا ہے۔