-
Bikhray Moti PDF بکھرے موتی
“بکھرے موتی” میں حقیقی طور موتیوں کو یکجا کیا گیا ہے پنجابی پوٹھوری شعروں پر مشتمل پوٹھوہاری چار مصرعہ پوٹھوہاری بحر میں خوبصورت اور انمول شعروں پر مشتمل خوبصورت انتحاب۔ اس کتاب میں سائیں احمد علی ایرانی،استاد مونس، عبد الرحیم دیوانہ مہربان جھلا جیسے شعراء کا کلام موجود ہے ۔ متعدد ان شعراء کا کلام جو نامور شعراء ہیں مگر انکا کلام کہیں کتابی شکل میں نہیں ملتا۔
-
Bumble By Shakoor Ahsanبنمبل شاعر شکور احسن
-
*مطبوعاتِ شکور احسن*
-
گوجر خان میں فنون و ادب کی مختصر تاریخ (تحقیقی کتاب )
کہانی ایک گاؤں کی( اپنے گاؤں کے متعلق تحقیقی کتاب)
لہو میں ناچتی وحشتیں (اردو افسانے)
آنکھیں پڑھ لیں(اردو غزلیں نظمیں)
چہھکھڑ سبھے منظر ٹہھکے (پوٹھوہاری نظماں غزلاں)
تحفہ(اردو میں بچوں کی کہانیاں)
بابا چراغوں والا(اردو میں بچوں کی کہانیاں)
پینگاں (پوٹھوہاری ماہیے)
بنمبل (پوٹھوہاری غزلاں)
آنکھ میں چبھتی ریت(اردو افسانے)
نیلی اکھیاں آلی(پوٹھوہاری گیت)
سبز آوازیں (مضامین)
کوسے کوسے ساہ (پوٹھوہاری شعرا کے منتخب کلام کا انتخاب)
مضراب (ادبی مجلہ) گوجر خان میں اردو افسانہ نگاری کا ارتقا(مدیر)
پوٹھوہاری (ادبی مجلہ)گوجر خان میں پوٹھوہاری افسانہ نگاری ناں ارتقا(مدیر)
اکرے (پوٹھوہاری غزلاں)
-
کنڑیاں
-
-
Gulstan e Pothwar گلستان پوٹھوہار
راجہ زمرد خان زمرد علاقہ تھاتھی کے گاؤں چھانگی کے رہنے والے تھے یہ علاقہ شرقی گوجرخان میں دریائے جہلم کے قریب واقع ہےآپ بڑے باکمال شاعر اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ۔آپ کے کلام کا کچھ حصہ گلستان پوٹھوہار کے نام سے منظر عام پر آ چکا ہوں خود راجہ صاحب راہی عدم ہو چکے ہیں اللہ کی ان پر کروڑوں رحمتیں ہوں اللہ کریں جلد وہ وقت بھی آئے کے آپ کا بے شمار وہ کلام ہے جو ابھی تک اہل علم کی متوجہ کا منتظر ہے او ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے۔
راقم الحروف نے کچھ عرصہ قبل شیخ منیر چشتی صاحب کے ہمراہ چھانگی جا کر ان کے فرزند سے اس سلسلہ میں ملاقات بھی کی تھی ۔ اللہ کریں ان کا بقیہ کلام بھی کتابی شکل میں قلمبند ہو کر جلد از جلد منظر عام پر آ جائیں۔
(قریشی عقیل)