Asbatu Al ailhamiاثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ
سید عبد الجبار غزنویؒ مسلک اہل حدیث کے مشہور ولی اللہ سید عبد اللہ غزنوی ؒ کے بیٹے اور روحانی جانشین تھے ،آپکا تعلق نقشبندیہ سلسلہ سے تھا،برصغیر میں پہلا منکر تصوف مولوی غلام قصوری نے تصوف و احسان کے خلاف ایک کتاب لکھی ،مولوی غلام قصوری کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ وہ منکر حدیث بھی تھا واللہ اعلم
مگر تصوف کے متعلق جب مولوی غلام قصوری نے اپنی تصنیف میں اہل اللہ اور صوفیاء کی تو ہین کی تو اس وقت تمام علماء اہل حدیث تڑپ اٹھے،جیسا کہ کتاب کے شروع میں سید نذیر حسین دہلوی ؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒکے مکتوبات کے حوالہ جات درج ہے
صوفیاء اہل حدیث میں غیور اور جری صوفی عالم سید عبد الجبار غزنوی ؒ نے اثبات الہام و بیعت لکھ کر منہ توڑجواب دیا ،آپ کی اس جواب تائید سید نذیر حسین دہلویؒ اور نواب صدیق حسن خان ؒ نے بھی کی ۔
آج بھی الحمد للہ علماء اہل حدیث صوفیاء کے قدر دان ہیں ،افادہ عام کے لئے یہ نایاب کتاب پیش خدمت ہے ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنا۔
(Downloads - 1)
Asbatu Al ailhamiاثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ
BOOK NAME | Asbatu Alailhamiاثبات الہام و البیعہ بادلۃ الکتاب السنہ و المقلب الانام علی تحقیق الکلام حضرت سید عبد الجبار غزنویؒ |
---|
Reviews
There are no reviews yet.