Related products
-
-
Taqreer Bukhari Urdu (vol : 1) Afadaat : Hazrat Maulana Syed Hussain Ahmed Madni
تقریر بخاری اردو (جلد اول)
افادات : حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی
مرتبہ : مولانا کفیل احمد کیرانوی
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
Taqreer Bukhari Urdu (vol : 1)
Afadaat : Hazrat Maulana Syed Hussain Ahmed Madni
By : Maulana Kafeel Ahmed Karanvi
-
MAULANA ASHRAF ALI THANVI K MUNTAKHIB KHUTBAAT ME TAFSEERI NUKAAT KA TAHQEEQI O TAJZIYATI MUTALA
مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کے منتخب خطبات میں تفسیری نکات کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ ( جلد 1 تا 2)
(مقالہ برائے ایم فل )
مقالہ نگار: جمیل عالم اعوان
MAULANA ASHRAF ALI THANVI K MUNTAKHIB KHUTBAAT ME TAFSEERI NUKAAT KA TAHQEEQI O TAJZIYATI MUTALA
M PHIL THESIS
RESEARCH BY: JAMEEL ALAM AWAN
٭ ملاحظہ کیجئے مضمون ٭
٭ تفسیر بیان القرآن مولانا از:مولانا اشرف علی تھانوی ” رائے ” اور ” آثار ” کا امتزاج٭
مضمون نگار : ڈاکٹر محمد زوہیب حنیف
٭ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی قرآنی و علمی خدمات پر کتب کے لیئے کلک کیجیئے ٭
-
Phulwari/پھلواری
Phulwari is a heartfelt collection of Na`at poetry by the renowned poet Javed Akhtar Shamshad. Hailing from the outskirts of Gujar Khan, the author has been residing in Abu Dhabi since 1974. He developed a deep love for poetry from an early age. The study of classical literary and spiritual works such as Saif-ul-Malook by Mian Muhammad Bakhsh, Rumi’s Masnavi, Diwan-e-Hafiz, and the Kulliyat of Iqbal broadened his spiritual and poetic vision. A significant turning point in his journey came after meeting Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, which rekindled his passion and transformed his poetic expression into a devoted practice of praising the Prophet ﷺ.
This collection not only features Na`at but also includes manqabat (praise of saints), reflections on Sufism, ethics, and thoughts on the Kashmir issue — making Phulwari a diverse literary bouquet. The book is being published with the support of Dar-ul-Adab Khawar Manzil, Gujar Khan.
“Phulwari” is a fragrant gift for all lovers of devotional and spiritual poetry.
-
kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi Main Farq By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A
کشفِ الٰہیات اور شعبدہ بازی میں فرق
kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A
موجودہ زمانے میں ہر گلی محلے کے اندر ایک آدھ آستانہ ضرور ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی شخص یہ دعوی ضرور کر رہا ہوگا کہ میرے پاس آئو میں تمھارے مسائل حل کرونگا۔وہ دعوے بھی بڑے عجیب و غریب قسم کے ہیں کہ جس کی آولاد نہیں اسکو اولاد ملے گی،لاعلاج مرض کا یقینی علاج،محبوب قدموں میں،وغیرہ وغیرہ ساتھ ہی یہ اپنے نام کیساتھ پیر کا اضافہ کرتے ہیں اور اپنی روحانی نسبت کسی نہ کسی ولی اللہ کی طرف کرتے ہیں۔مثلا قادری،چشتی ،نوشاہی،نقشبندی وغیرہ وغیرہ۔
ان میں سے بعض ایسے لوگ بھی ہیں جو بڑی عجیب وغریب کرامات ظاہر کرتے ہیں مثلا منہ سے کیلے نکالنا،آگ لگا دینا،چیزوں کو غائب کر دینا اور بعض دعوی کرتے ہیں کہ ہمارے پاس موکل ہیں ،جنات کو مسخر کرنا۔وغیرہ وغیرہ
یورپ میں عامل لوگ دعوی کرتے ہیں کہ ہم فوت شدہ گان کی ارواں کو حاضر کرلیتے ہیں۔پھر ان سے کلام کرتے ہیںاب سوال یہ ہے کہ
یہ عامل لوگ جو یہ دعوے کرتے ہیں اس میں حقیقت کیا ہے؟
کیا اس علم کا تعلق روحانیت کیساتھ بھی ہے؟؟
کیا ایسے لوگ ولی اللہ بھی ہوتے ہیں؟اسطرح کے سوالوں کے جوابات آپکو کو اس کتاب میں ملیں گے
حضرت امیر محمد اکرم اعوان ؒ کی کتب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں








Diwan-e-Bu Ali Shah Qalandar | دیوانِ بو علی شاہ قلندر
دیوانِ بو علی شاہ قلندر” عظیم صوفی شاعر بو علی شاہ قلندر کے کلام کا مستند ترجمہ اور تشریح ہے، جسے حکیم مطیع الرحمن قریشی نقشبندی نے انجام دیا ہے۔ اس کتاب میں تصوف، معرفت، عشقِ الٰہی اور قلاندرانہ فکر کو علمی اور سادہ انداز میں واضح کیا گیا ہے، جو صوفی ادب کے قارئین کے لیے نہایت اہم ہے۔
یہ کتاب 10 بار ڈاؤنلوڈ ہوئی
Diwan-e-Bu Ali Shah Qalandar | دیوانِ بو علی شاہ قلندر
Hakeem Muti-ur-Rehman Qureshi Naqshbandi | حکیم مطیع الرحمن قریشی نقشبندی
Islamic Literature / Sufi Poetry | اسلامی ادب / صوفیانہ شاعری
Customer Reviews
There are no reviews yet.