Gujar Khan Rang By Baavaa Waseem Al Husaini
گوجرخان رنگ باوا وسیم الحسینی
اس کتاب کا نام گو جر خان رنگ” سے مضمون ہے۔ جس میں اردو، پوٹھو ہاری اور پنجابی شعراء کے علاوہ مشاہیر کے مختصر تعارف کا باب آخر میں شامل ہے۔ ( جن کو حروف تہجی کے تحت ترتیب دیا گیا جس میں مذہبی روحانی، سیاسی و سماجی شخصیات ، دانشور، مصور، خطاط، اور دیگر فنون کے ماہرین کوشامل کیا گیا ہے، جنھوں نے گوجر خان کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں متعارف کرایا ہے۔ میں اس کتاب کو اپنے لیے خدا یہ عالم کی نعمت بے بہا جانتا ہوں ، یقینا یہ مجھے احقر کے لیے سرمایہ افتخار ہے اور کیوں نہ ہوسٹی سے محبت انبیاء اور اولیاء کا شیوہ و دستور رہا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.